منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

منی پور تشدد: سپریم کورٹ نے ای جی آئی ممبران کو راحت دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-07
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا (ای جی آئی) کے ممبروں کو منی پور میں پرتشدد قبائلیتصادم پر شائع ہونے والی رپورٹ کے لئے ان کے خلاف درج دو ایف آئی آر کے سلسلے میں کسی بھی قسم کی زبردستی کارروائی سے روک دیا۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پرڈیوالہ اور منوج مشرا کی بنچ نے منی پور حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں ای جی آئی کی طرف سے داخل کی گئی درخواست پر جواب طلب کیا گیا ہے جس میں ان ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کی مانگ کی گئی ہے ۔
سپریم کورٹ نے ای جی آئی کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر ایڈوکیٹ شیام دیوان کے فوری ذکر پر معاملہ اٹھایا۔ مسٹر دیوان نے بنچ کو بتایا کہ ارکان پر گرفتاری کی تلوار لٹک رہی ہے ۔ فوری سماعت کے بعد ضروری ہدایات دی جائیں۔
انہوں نے کہا، [؟]عدالت کے سامنے چار رٹ پٹیشنرز ہیں۔ ہم ان میں گرفتاری اور تعزیری کارروائیوں سے تحفظ چاہتے ہیں۔’’
مسٹر دیوان نے کہا کہ گلڈ کے چار ممبران نے منی پور کے کچھ لوگوں کا انٹرویو کیا اور پھر حقائق کی تلاش کی رپورٹ تیار کی۔ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ 2 ستمبر کو جاری کی گئی۔ اس کے بعد ان کے خلاف دو ایف آئی آر درج کی گئیں۔
گلڈ نے اپنی رپورٹ میں ریاست میں انٹرنیٹ پر پابندی کو میڈیا رپورٹس کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے ۔ کچھ میڈیا اداروں کی طرف سے یک طرفہ رپورٹنگ پر تنقید کی گئی اور دعویٰ کیا گیا کہ ایسے آثار ہیں کہ ریاستی قیادت ‘متعصب ہو گئی ہے ۔
منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ نے 4 ستمبر کو کہا تھا کہ پولیس نے ایک شکایت کی بنیاد پر ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا کے صدر اور تین ارکان کے خلاف ریاست میں‘جھڑپیں بھڑکانے ’ کی کوشش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے رپورٹ درج کی ہے ۔ دوسری ایف آئی آر بھی گلڈ کے چار ارکان کے خلاف ہتک عزت کے الزام میں درج کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورانسی میں تبلیغی جماعت کے خلاف پولیس کی کاروائی غیر قانونی اور نامناسب: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

Next Post

برطانیہ شدید گرمی کی لپیٹ میں، الرٹ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ

برطانیہ شدید گرمی کی لپیٹ میں، الرٹ جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.