منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

میانمار میں قید آنگ سان سوچی بیمار ہوگئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-06
in عالمی خبریں
A A
میانمار، آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کے جرم میں 5 برس قید کی سزا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

میانمار//
میانمار میں قید رہنما آنگ سان سوچی بیمار ہوگئیں اور انہیں جیل سے باہر علاج کی اجازت بھی نہیں دی جارہی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق 78 سالہ آنگ سان سوچی کی جیل سے باہر معالج کو دکھانے کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق آنگ سان سوچی مسوڑھے سوجنے اور الٹیوں کے سبب کچھ کھا نہیں پارہیں اور ان کا علاج جیل کے ڈاکٹرز سے ہی کروایا جارہا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمار کے فوجی حکمرانوں نے اس حوالے سے خبر ایجنسی کو ردعمل دینے سے گریز کیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق آنگ سان سوچی 19 مقدموں میں27 سال قید کی سزا پر جیل میں ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق آنگ سان سوچی 2021ء میں فوجی بغاوت کے بعد سے زیرِ حراست ہیں۔
خیال رہے کہ میانمار میں فروری 2021 کے دوران فوج نے اقتدار پر قبضہ کیا تھا جس سے ملک میں جاری دس سالہ جمہوری دورِ حکومت ختم ہوگیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 تعلقات معمول پر آنے کے 3 سال بعد اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا

Next Post

ایران اور سعودی عرب خطے اور اسلامی دنیا کے دو بااثر ممالک ہیں: ابراہیم رئیسی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
سعودی عرب اور ایران میں سفارتی تعلقات کی بحالی کا معاہدہ

ایران اور سعودی عرب خطے اور اسلامی دنیا کے دو بااثر ممالک ہیں: ابراہیم رئیسی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.