منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایس ایم سی کاڈیجیٹل کیو آر ہائوس کوڈ کا دفاع

مقصد شہر میں جدید طرز پر خدمات کی فراہمی ہے ـ:اطہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-05
in اہم ترین
A A
گھنٹہ گھر کے گرد وپیش جاری کام 10 دنوں کے اندر مکمل کیا جائے گا: ایس ایم سی کمشنر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
ایس ایم سی کمشنر اور سرینگر سمارٹ سٹی کے چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) اطہر عامر خان کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل کیو آر ہائوس کوڈ کا مقصد شہر میں جدید طرز پر خدمات وسہولیات کو فراہم کرنا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس سے سسٹم سے گھر کی مکمل ڈاکیو منٹیشن کی جاتی ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ اس طریقہ کار سے بہتر منصوبہ سازی کی جاسکتی ہے ۔
موصوف سی ای او نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا’’گھر کا پتہ (ایڈریس) معلوم کرنے کیلئے ہر میٹروپولیٹن سٹی میں ایک مخصوص سسٹم ہوتا ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’اس (ڈیجٹل کیو آر ہائوس کوڈ) سے گھر کی مکمل ڈاکیو منٹیشن ہوتی ہے مثال کے طور پر یہ گھر کس کیلئے استعمال ہوتا ہے کمرشل مقاصد کیلئے استعمال ہوتا ہے یا رہائشی ہے اس کا بجلی کنکشن ، پانی کا کنکشن کہاں سے آتا ہے وغیرہ‘۔
عامر نے کہا کہ پورے شہر کی جی آئی ایس (جیو گرافک انفارمیشن سروے ) میپنگ کی گئی ہے ۔
کمشنر ایس ایم سی نے کہا کہ شہر میں گھر گھر یہ سروے کیا گیا ہے اور۲لاکھ۳۰ہزار گھروں کا اب تک اس سروے کا کام مکمل ہوا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ پہلے گلی (سٹریٹ) کا نمبر سسٹم بنایا گیا اور پھر گھروں کا ایک ایڈرس سسٹم بنایا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد شہر میں جدید طرز پر خدمات کو فراہم کرنا ہے اور بہتر پلاننگ ہے ۔
سی ای او نے کہا کہ ہر گھر کے سامنے ایک دھات کا ایک بورڈ لگایا جائے گا جس پر ایڑیس اور کیو آر کوڈ درج ہوگا۔
کمشنر ایس ایم سی نے کہا کہ جائیداد ٹیکس ایک الگ معاملہ ہے ا ور یہ کام الگ نوعیت کا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگلے دو ہفتوں کا موسم فصل کٹائی کے موافق:محکمہ موسمیات

Next Post

منشیات فروش کے بینک کھاتے منجمد، لوڈ کیرئر ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

منشیات فروش کے بینک کھاتے منجمد، لوڈ کیرئر ضبط:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.