ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شری امرناتھ جی یاترا کے پر امن اختتام

پر اے ڈی جی پی کشمیر کا اہلیان وادی کا شکریہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-02
in اہم ترین
A A
جنگجو بھرتیاں ۳۷ فیصد کم:کمار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) کشمیر وجے کمار نے۶۲روزہ شری امرناتھ جی یاترا کے پر امن اختتام پر تمام متعلقین خا ص طور پر اہلیان وادی کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
بتادیں کہ چھڑی مبارک کے محافظ مہنت دیپندرا گری کی قیادت میں انجام دی گئی آخری پوجن کے ساتھ ہی اب تک کی طویل ترین شری امر ناتھ جی یاترا۳۱؍اگست جمعرات کو بحسن و خوبی اور پر امن طریقے سے اختتام پذیر ہوئی۔
اس سالانہ یاترا کے پر امن طریقے سے اختتام ہونے پر اے ڈی جی پی کشمیر وجے کمار نے ٹویٹ کرکے کہا’’میں۶۲روزہ شری امرناتھ جی یاترا کے اختتام ہونے پر تمام متعلقین بالخصوص وادی کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ۲۰۲۳کی اس یاترا کے پر امن اور بغیر کسی خلل کے انعقاد کو یقینی بنایا‘‘۔
قابل ذکر ہے یکم جولائی سے شروع ہونی والی اس طویل یاترا کے دوران۲۲؍اگست تک پونے پانچ لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا جبکہ سال گذشتہ ۳لاکھ ۶۰ہزار یاتریوں ہی پوتر گھپا کے درشن سے شرفیاب ہوئے تھے ۔
یاتریوں کے تحفظ کو یقینی جموں سے پوتر گھپا تک ہزاروں کی تعداد میں سیکورٹی فورسز اہلکاروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی تھی اور یاتریوں کی دیگرسہولیات کیلئے بھی تمام تر ضروری اقدام کئے گئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا‘اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے پرتجاویز کیلئے کمیٹی تشکیل

Next Post

بارہمولہ میںجعلی شادیاں انجام دینے والے بین ضلعی گروہ کا پردہ فاش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
بارہمولہ:جعلی شادیاں انجام دینے والے بین ضلعی گروہ کا پردہ فاش ، خاتون سمیت چار گرفتار :پولیس

بارہمولہ میںجعلی شادیاں انجام دینے والے بین ضلعی گروہ کا پردہ فاش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.