ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشیا کپ: بابر اعظم پاک بھارت ٹاکرے کیلئے پرجوش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-02
in کھیل
A A
کرکٹ شائقین نے بابر اعظم پر تنقید کرنیوالے شاہد آفریدی کی کلاس لے ڈالی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کولمبو/یکم ستمبر//
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹکرے کیلئے پرجوش اور پرامید ہیں۔
کینڈی میں پریس کانفرنس کے دوران بابر اعظم نے کہا کہ اس وقت ہمیں بھارت کے خلاف ہوم ایڈوانٹیج حاصل ہے، ڈیڑھ دو ماہ سے یہاں کرکٹ کھیل رہے ہیں پہلے یہاں ٹیسٹ سیریز کھیلی۔
انہوں نے کہا کہ کبھی کبھار چیزیں اوپر نیچے ہوتی ہیں لیکن کافی عرصے سے اچھا کرتے آ رہے ہیں، ہم ایشیا کپ میں اچھا کرنے کی کوشش کریں گے۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے مزید کہا کہ مڈل آرڈر میں ہم تھوڑا مشکل میں رہے لیکن اب مڈل آرڈر کا رسپانس اچھا ہے، کوشش کریں گے کہ اپنی بہترین الیون کو ہی لے کر چلیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ کچھ کھلاڑیوں کو لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کھیلنے کا بھی موقع ملا، ہم پر پریشر نہیں مومینٹم بنا ہوا ہے کوشش کریں گے اسے برقرار رکھیں۔
بابر اعظم نے یہ بھی کہا کہ تمام کھلاڑی پُرجوش ہیں سب جانتے ہیں، پاکستان اور بھارت کا زبردست میچ ہوتا ہے۔
پاکستانی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ دنیا میں سب اس میچ کا انتظار کرتے ہیں ہم پُرجوش اور اُمید ہیں اچھا میچ ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پورے ملک کو پرگنانند پر فخر ہے: انوراگ ٹھاکر

Next Post

پیرس اولمپکس میں خطاب کے دفاع کا ہوگا چیلنج : نیرج چوپڑا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا

پیرس اولمپکس میں خطاب کے دفاع کا ہوگا چیلنج : نیرج چوپڑا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.