جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پورے ملک کو پرگنانند پر فخر ہے: انوراگ ٹھاکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-02
in کھیل
A A
راہل کی یاترا کشمیر میں امن کو خراب کریگی:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

درخت آنے والی نسلوں کے زندہ محافظ ہیں: ریکھا

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

نئی دہلی// نوجوان کے امور اور کھیل کود کے مرکز وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے شطرنج کے گرینڈ ماسٹر رمیش بابو پرگنانند سے ملاقات کی جنہوں نے شطرنج کی عالمی چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت کر ہندوستان کا نام روشن کیا۔ اس دوران 18 سالہ گرینڈ ماسٹر کے والدین بھی موجود تھے۔
ٹھاکر نے ہماچل رسم کے مطابق پرگنانند اور اس کے والدین کی عزت افزائی کی۔ پرگنانانند کو ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے، انہوں نے کہا ’’پرگنانند کے پاس بہت چھوٹی عمر میں ہی حیرت انگیز صلاحیتیں ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے پورے ملک کو فخر کا احساس کرایا ہے۔ ہم ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔‘‘
انہوں نے کہا “ہندوستان نے حالیہ دنوں میں کھیلوں کے میدان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ آج ہندوستانی کھلاڑی تمام مقابلوں میں ہر جگہ اپنا پرچم لہرا رہے ہیں۔ آنے والے دنوں میں ہندوستان کھیلوں کا سپر پاور بن کر ابھرے گا۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ویرات کوہلی کا بیان سامنے آگیا

Next Post

ایشیا کپ: بابر اعظم پاک بھارت ٹاکرے کیلئے پرجوش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
کھیل

درخت آنے والی نسلوں کے زندہ محافظ ہیں: ریکھا

2025-07-04
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

2025-07-04
ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کیا کلین سویپ
کھیل

ویسٹ انڈیز کے لیے بریتھویٹ100 ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہوں گے

2025-07-04
ایشیا کپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا، اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر
کھیل

سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 77 رن سے ہرایا

2025-07-04
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
کھیل

سبھی سیاحتی مقامات کو کھول دیجئے صاحب!

2025-07-04
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا
کھیل

کیشومہاراج کی چوٹ کے بعد ویان ملڈر جنوبی افریقہ کے نئے کپتان

2025-07-03
رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
کھیل

رشبھ پنت ہیڈنگلے میں دو سنچریاں بنا کر رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچے

2025-07-03
آر سی بی نے ممبئی انڈینز کو 11 رنز سے شکست دی، دہلی کیپٹلس فائنل میں
کھیل

بنگلورو بھگدڑ: آر سی بی نے پیشگی اجازت کے بغیر اچانک بد نظمی پیدا کردی

2025-07-03
Next Post
کرکٹ شائقین نے بابر اعظم پر تنقید کرنیوالے شاہد آفریدی کی کلاس لے ڈالی

ایشیا کپ: بابر اعظم پاک بھارت ٹاکرے کیلئے پرجوش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.