ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر کے دو مختلف اضلاع میں سڑک حادثے ، ایک فوجی جوان سمیت دو ازجان، چار زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-30
in تازہ تریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 کے دو مختلف اضلاع میں سڑک حادثے ، ایک فوجی جوان سمیت دو ازجان، چار زخم

سرینگر/30

اپریل

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

وادی کشمیرکے دو مختلف اضلاع میں دو الگ الگ سڑک حادثات میں ایک فوجی جوان سمیت دو افراد از جان جبکہ چار دیگر زخمی ہوگئے ۔

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں ہفتے کے روز ایک سڑک حادثے میں ایک فوجی جوان از جان جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے ۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گاندربل کے بالا گنڈ سمبل علاقے میں مسجد موڈ کے نزدیک ہفتے کے روز ایک فوجی گاڑی جو ایک فوجی کانوائے کا حصہ تھی، سڑک پر پلٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک فوجی جوان کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔یہ فوجی کانوائے سری نگر سے سونہ مرگ جا رہی تھی۔

دریں اثنا سرحدی ضلع کپوارہ کے درد پورہ علاقے میں بھی ہفتے کے روز ایک سڑک حادثے میں ایک ایک شخص از جان جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے ۔

ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ کے درد پورہ علاقے میں ہفتے کے روز ایک آلٹو گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تین افراد زخمی ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن ان میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لا کر راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

متوفی کی شناخت۵۵سالہ غیاز الدین خواجہ کے بطور ہوئی ہے جبکہ زخمیوں کی شناخت مظفر احمد اور سجاد احمد خواجہ کے بطور کی گئی ہے ۔

دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے کارروائی شروع کی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیرمیں تمام عارضی ملازمین کی مستقلی وقت کی اہم ضرورت: فاروق عبدا للہ

Next Post

کتے اور سیاح

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

کتے اور سیاح

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.