منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

خانیار میں گیس سلنڈر دھماکہ تین دکانیں اور گودام خاکستر، ایک زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-30
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بانڈی پورہ سلینڈر دھماکے ایک شخص از جان دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۳۰اگست

جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے مرزا باغ خانیار علاقے میں بدھ کے روز گودام میں ایک پر اسرار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں عمارت سے آگ نمودار ہوئی۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

معلوم ہوا ہے کہ گیس سلنڈر دھماکہ میں ایک شخص شدید طورپر زخمی ہوا جس کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

آتشزدگی کی اس واردات میں تین دکانیں اور ایک گودام کو نقصان پہنچا جبکہ لاکھوں روپیہ مالیت کی اشیائبھی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوئی۔

اطلاعات کے مطابق بدھوار بعد دوپہر پائین شہر کے مرزا باغ خانیار علاقے میں اس وقت سنسنی اور خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا جب عمارت میں ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں آگ نمودار ہوئی جس نے آناًفاناً تین دکانوں اور گودام کو لپیٹ میں لے لیا۔

فائر اینڈ ایمرجنسی اور مقامی لوگوں نے فوری طورپر آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی جس وجہ سے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا۔

معلوم ہوا ہے کہ سلنڈر دھماکہ میں دکاندار بھی زخمی ہوا ہے جس کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

مقامی لوگوں نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ ایک بجکر 25منٹ پر عمارت کے اندر ایک پر اسرار دھماکہ ہوا جس وجہ سے عمارت کی دیواریں منہدم ہوئیں۔

انہوں نے بتایا کہ ابتدائی طورپر معلوم ہوا ہے کہ گیس سلنڈر زور دار دھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا تاہم پولیس اور فارینسک ٹیم نے اس حوالے سے تحقیقات شروع کی ہے ۔

ان کے مطابق گیس سلنڈر دھماکہ میں عمارت پوری طرح سے منہدم ہوئی جبکہ رہی سہی کسر آگ نمودار ہونے کی وجہ سے پوری ہوئی ہے ۔

فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کے ایک عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ ایک بجکر 25منٹ پر انہیں فون کال موصول ہوئی کہ خانیار میں آگ نمودار ہوئی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ فائر اینڈ ایمرجنسی عملے کے اہلکار فوری طورپر جائے موقع پر پہنچے اور پانچ فائر ٹینڈروں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔

ان کے مطابق مقامی لوگوں نے بتایا کہ گودام کے اندر زور دار دھماکہ ہوا جس وجہ سے آگ نمودار ہوئی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اس واقعے میں بلال احمد وانی نامی شہری بھی زخمی ہوا جس کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ یہ گیس سلنڈر دھماکہ تھا یا کچھ اور اس ضمن میں پولیس نے بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوج نے سری نگر مہم کے دوران سائیکلسٹ بھاﺅ صاحب بھاور کی عزت افزائی کی

Next Post

گذشتہ 74 برسوں سے لوگوں کو دھوکہ دیا گیا:سید محمد الطاف بخاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘

گذشتہ 74 برسوں سے لوگوں کو دھوکہ دیا گیا:سید محمد الطاف بخاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.