ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا؛ یونیورسٹی میں فائرنگ سے پروفیسر ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-30
in عالمی خبریں
A A
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

نارتھ کیرولینا//
امریکا کی یونیورسٹی آف نارتھ کیرولینا کے سائنس کیمپس میں فائرنگ سے پروفیسر ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پروفیسر کو اس وقت قتل کیا گیا جب وہ صبح کیمپس کی لیبارٹری کے نزدیک چہل قدمی کر رہے تھے۔ انھیں نہایت قریب سے گولیاں ماری گئیں۔
پولیس اور امدادی ٹیموں کے پہنچنے تک زیادہ خون بہہ جانے کے باعث پروفیسر کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔
پولیس نے اعلان کیا کہ کوئی شخص بھی کلیئرنس ملنے تک باہر نہ آئے، ایک مسلح شخص دہشت گردی کے ارادے سے اب بھی یونیورسٹی میں موجود ہے۔سوشل میڈیا پر پولیس کی جانب سے مسلح شخص کی تصویر بھی شیئر کی گئی۔ یہ تصویر یونیورسٹی کے ایک طالب علم کی آئی ڈی کارڈ پر لگی تصویر سے کافی مشابہ ہے تاہم اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔
بعد ازاں پولیس نے ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا اور تمام طلبا اور اسٹاف کو بحفاظت باہر نکالا۔
یونیورسٹی کے چانسلر کیون گوسکیوِچز نے یونیورسٹی کو دو روز کے لیے بند کردیا۔
چانسلر نے اپنے بیان میں کہا کہ فیکلٹی نے ایک مخلص اور ذہین رکن کو دہشت گردی کے واقعے میں کھو دیا۔ یہ یونیورسٹی کا ایک بڑا نقصان ہے۔
خیال رہے کہ یونیورسٹی آف نارتھ کیرولینا میں طلبا کی تعداد 30 ہزار، اسٹاف ممبران 9 ہزار اور اساتذہ کی تعداد 4 ہزار 100 ہے۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی کو مزید سخت کردیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈونیشیا میں صحیح طریقے سے حجاب نہ پہننے پر استاد نے طالبات کے بال کاٹ دیے

Next Post

یوکرینی فوجیوں کی قبروں پر رقص کرنے والی 2 بہنیں گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

یوکرینی فوجیوں کی قبروں پر رقص کرنے والی 2 بہنیں گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.