جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بغداد میں 2016 کے ہولناک بم دھماکے کے 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-30
in عالمی خبریں
A A
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

کابل//
2016 میں عراق میں کیے گئے ہولناک بم دھماکے سے 300 سے زائد افراد کو ہلاک کرنے والے 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جولائی 2016 میں ماہ رمضان کے دوران دارالحکومت بغداد میں ایک شاپنگ سینٹر کے قریب کھڑی بارودی مواد سے بھری گاڑی میں زور دار دھماکا ہوا تھا جس میں 300 سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں افراد زخمی ہوئے تھے۔میڈیا رپورٹس میں اس دھماکے کو 2003 میں امریکی قیادت میں صدام حسین کو معزول کیے جانے کے بعد بغداد میں خودکش بمبار کی جانب سے کیے جانے والے حملے کے بعد اب تک کا سب سے زیادہ خطرناک دھماکا بتایا گیا تھا جس کی ذمہ داری اسلامک اسٹیٹ گروپ نے قبول کی تھی۔
2021 میں بم دھماکے کے ماسٹر مائنڈ غزوان الزوبعی کو گرفتار کرکے پھانسی کی سزا دی گئی تھی، اس حملے میں 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا تھا جنہیں اب پھانسی دے دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ عراق کے وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی کے دفتر کی جانب سے پھانسی پانے والے مجرمان کے نام نہیں بتائے گئے ہیں نہ ہی یہ بتایا گیا کہ پھانسی پانے والے 3 مجرموں کو کب سزا سنائی گئی تھی صرف پھانسی کے وقت کا بتایا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی-20 پلیٹ فارم پر ہندوستان کو چین کے عادتاً جرم کو بے نقاب کرنا چاہئے : کھرگے

Next Post

عراق، ایرانی زائرین کی بس کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

عراق، ایرانی زائرین کی بس کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.