جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شوپیاں میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک بھائی موت دوسرا زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-28 - Updated on 2023-08-29
in تازہ تریں
A A
بڈگام میں بارہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۲۸اگست

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے زینہ پورہ سب ڈویژن کے بابا پورہ گاﺅں میں پیر کی صبح بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک بھائی کی موت جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

تفصیلات کے مطابق شوپیاں کے بابا پورہ گاﺅں میں پیر کی صبح دو سگے بھائی معشوق احمد حجام اور عرفان احمد حجام بجلی کا کرنٹ لگنے سے زخمی ہوگئے ۔

انہوں نے کہا کہ دونوں بھائیوں کو فوری طور ہسپتال پہنچایا گیا جہاں معشوق احمد زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا جبک عرفان احمد کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے ۔

مقامی لوگوں کے مطابق عرفان احمد تار کو ٹھیک کرنے کے لئے ایک پیڑ پر چڑھا جہاں اس کو بجلی کرنٹ لگ گیا۔

لوگوں نے کہا کہ اس کے بھائی معشوق احمد نے اس کو بچانے گیا تو وہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے از جان ہوگیا۔

دونوں بھائی بینک میں نوکری کرتے تھے ۔

دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی آر پی ایف کو جدید خصوصیات سے لیس نئی گاڑیاں ملیں

Next Post

انتقام؟‘:عدالت میں حاضری کے بعدلیکچرر کو کیوں معطل کیا گیا:سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

انتقام؟‘:عدالت میں حاضری کے بعدلیکچرر کو کیوں معطل کیا گیا:سپریم کورٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.