ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شری امرناتھ یاترا:چھڑی مبارک دشنامی اکھاڑہ سے پوتر گھپا کیلئے روانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-27
in اہم ترین
A A
شری امرناتھ یاترا:چھڑی مبارک دشنامی اکھاڑہ سے پوتر گھپا کیلئے روانہ

SRINAGAR, AUG 26 (UNI):- Head priest Mahanta Dipender Giri talking to newsmen after performs puja of 'Chhari Mubarak' the holy mace of Lord Shiva, before leaving for holy cave of Amarnath, at Amareshwar Temple in Srinagar on Saturday. UNI PHOTO-38U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
شری امرناتھ جی یاترا کیلئے چھڑی مبارک (بھگوان شیو کی چاندی کی چھڑی) ہفتے کی صبح مہنت دیپندرا گری کی قیادت میں یہاں دشمانی اکھاڑے سے بم بم بولے نعروں کے بیچ پوتر گھپا کے لئے روانہ ہوئی۔ روانگی سے قبل چھڑی مبارک کی پوجا کی گئی جس میں سادھئوں کی ایک اچھی تعداد نے حصہ لیا۔
اس موقع پر چھڑی مبارک کے محافظ مہنت دیپندرا گری نے میڈیا کو بتایا کہ آج ہم یہاں دشنامی اکھاڑہ سے چھڑی مبارک کو لے کر پوتر گھپا کی یاترا کیلئے روانہ ہو رہے ہیں۔
گری نے کہا’’روانگی کے دوران سب سے پہلے یہاں سریشور مندر میں پوجا گی، پھر پانپور شیو مندر میں پوجا ہوگی، پھر بجبہاڑہ ، پھر مارٹنڈ میں اور پھر گنیش بل میں ندی کے پار گنیش مندر میں پوجا ہوگی اور بعد میں پہلگام میں رات کا قیام ہوگا‘‘۔
مہنت کا کہنا تھا کہ بعد ازاں۲۸؍اگست کو چند واڑی میں قیام ہوگا‘ پھر۲۹؍اگست کو شیش ناگ میں‘۳۰ ؍اگست جو چتر دیشی کا دن ہے اور اس بار رکشا بندھن کا تہوار ۳۰؍اگست کو ہی منایا جائے گا، کو پنچترنی میں قیام ہوگا اور ۳۱؍اگست کو سورج طلوع ہونے کے ساتھ ہی چھڑی مبارک کو پوتر گھپا پہنچایا جائے گا اور وہاں پوجا ہوگی‘‘۔
گری نے کہا کہ ۳۱؍اگست کو واپس چل کر پنچترنی میں قیام کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یکم ستمبر کو پنجترنی سے چل کر شیش ناگ اور چندن واڑی سے ہوتے ہی پہلگام میں رات کا قیام کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ۲ ستمبر کو لدر ندی پہلگام کے کنارے پوجا ہوگی اور اسی کے ساتھ امسال کی چھڑی مبارک کی امرناتھ جی یاترا اختتام پذیر ہوگی۔
۶۲دنوںپر محیط یہ یاترا ۳۱؍اگست کو شرون پورنیما کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔یاتریوں کی تعداد میں مسلسل کمی درج ہونے کے پیش نظر شری امرناتھ جی شرائن بورڈ (ایس اے ایس بی) نے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے پوتر گھپا تک یاترا متبادل دنوں چلانے کا فیصلہ لیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سونیا گاندھی بھی وارد کشمیر ‘ نگین جھیل میں کشتی کی سواری کا لطف بھی اٹھایا

Next Post

کپوارہ میں لشکر سے وابستہ ۳دہشت گردمعاونین گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کپوارہ میں لشکر سے وابستہ ۳دہشت گردمعاونین گرفتار

کپوارہ میں لشکر سے وابستہ ۳دہشت گردمعاونین گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.