ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

لداخ کے لوگوں کی آواز کو دبایا جا رہا ہے©:راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-25
in ٹاپ سٹوری
A A
لداخ کے لوگوں کی آواز کو دبایا جا رہا ہے©:راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/ 25 اگست

کانگریس لیڈر‘ راہل گاندھی نے کہا ہے کہ لداخ کو مرکز کا زیر انتظام علاقہ تو بنا دیا گیا ہے ، لیکن وہاں کے لوگوں کے حقوق چھین کر ان کی آواز کو دبایا جا رہا ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

گاندھی‘ جو لداخ کا دورہ کر رہے ہیں، نے ٹویٹ کیا”لداخ کے گوشے گوشے میں گیا اور نوجوانوں، ما¶ں اور بہنوں، غریب لوگوں سے بات کی۔ دوسرے لیڈر ہیں جو صرف اپنے من کی بات کرتے ہیں، میں آپ کے من کی بات سننا چاہتا ہوں“۔

کانگریسی لیڈر نے کہا کہ چین نے ہندوستان کی ہزاروں کلومیٹر زمین چھین لی ہے ۔ وزیر اعظم اس کی تردید کر کے جھوٹ بول رہے ہیں، یہ لداخ کا ہر شخص جانتا ہے ۔

گاندھی نے کہا”لداخ کے اہم مسائل ہیں…. یہاں کے لوگوں کی سیاسی آواز کو دبایا جا رہا ہے ، روزگار کے لیے حکومت کے تمام وعدے جھوٹے نکلے ۔ موبائل نیٹ ورک اور فضائی سہولت کی کمی۔ عوام کی سیاسی آوازکو نہیں سنا جاتا ہے اور سیاستدانوں کی آواز کو دبایا جا رہا ہے ۔ لداخ کو مرکز کے زیر انتظام علاقہ بنا دیا گیا ہے لیکن لوگوں کو ان کے حقوق نہیں دیے جا رہے ہیں۔ سیل فون ہے، لیکن نیٹ ورک نہیں۔ ائیر پورٹ ہے ، لیکن ہوائی پرواز نہیں ہے ۔ اس طرح لداخ کے لوگوں کے حقوق چھینے جا رہے ہیں“۔

کانگریس لیڈر نے کہا”ان تمام مسائل کو پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے ۔ اس سفر میں پرتپاک استقبال اور محبت کے لیے لداخ کا بہت بہت شکریہ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی اورشی جن پنگ میں بات چےت دہلی کی درخواست پر نہیں ہو ئی :سیکریٹری خارجہ

Next Post

پوتن جی-20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

پوتن جی-20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.