منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترک صدر طیب اردوگان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، بیت اللہ میں خصوصی دعائیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-30
in عالمی خبریں
A A
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

Turkey

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف

وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے تقریباً ہر موضوع پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ

مکہ مکرمہ//
ترک صدر طیب اردوان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی اور بیت اللہ میں دعائیں مانگیں۔تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوآن نے جمعرات کو مسجد الحرام پہنچے تو ان استقبال کئی عہدیداروں نے کیا، جن میں جنرل پریذیڈنسی کا ایک وفد بھی شامل تھا جو جامع مسجد اور مسجد نبوی کے امور کے لیے تھا۔
اردوآن نے سخت سیکیورٹی میں وفد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی، اس دوران اردوآن نے بیت اللہ میں دعائیں مانگیں۔
گزشتہ روز ترک صدر دو دن کے دورے پر جدہ پہنچے تھے، جہاں انہیں گارڈ آف آنرپیش کیا گیا۔خیال رہے رجب طیب اردوآن چارسال بعد سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں، استنبول میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات خراب ہوگئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گٹرس کے دورہ کیف کے دوران روس کی طرف سے میزائل حملہ

Next Post

ترک صدر کا سعودی عرب میں شاندار استقبال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف
عالمی خبریں

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف

2026-09-15
وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے تقریباً ہر موضوع پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ
عالمی خبریں

وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے تقریباً ہر موضوع پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ

2026-09-15
آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران، عمان نے خلیجی اجلاس ملتوی کردیا
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران، عمان نے خلیجی اجلاس ملتوی کردیا

2026-09-15
عالمی خبریں

جنوبی افریقہ میں سڑک حادثے میں کم از کم 21 افراد ہلاک، کئی زخمی

2026-09-15
عالمی خبریں

ایران اور متحدہ عرب امارات باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے اور تعاون میں توسیع پر متفق

2026-09-15
عالمی خبریں

غزہ پر فلم کے معاملے میں اسرائیلی وزیر کی فلم سازوں کی شہریت منسوخ کرنے کی دھمکی

2026-09-15
عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر دفاع کی جنوبی لبنان کے پہاڑوں کی طرف رخ کرنے والوں کو ‘ختم کرنے’ کی دھمکی

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
ترک صدر کا سعودی عرب میں شاندار استقبال

ترک صدر کا سعودی عرب میں شاندار استقبال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.