منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترک صدر کا سعودی عرب میں شاندار استقبال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-30
in عالمی خبریں
A A
ترک صدر کا سعودی عرب میں شاندار استقبال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف

وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے تقریباً ہر موضوع پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ

الریاض//
ترک صدر رجب طیب ادوان دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا استقبال سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ان کا استقبال کیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب ادوان اپنے وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا استقبال سعودی فرمانروا اورولی عہد محمد بن سلمان نے ان کا شاندار استقبال کیا۔اس موقع پر ترک صدر نے مملکت کے دورے اور سعودی فرمانروا سمیت ولی عہد سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا جبکہ ترک صدر کے اعزاز میں استقبالیے اور عشائیے کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
واضح رہے کہ ترک صدر سعودی عرب سمیت خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ اپنے روابط بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں جبکہ 2017 کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ ہے۔
دورے کے حوالے ترکی کا کہنا ہے کہ اس دورے میں ترکی اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کے اہم پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا اور تعلقات کو فروغ دینے پر بات ہوگی جبکہ علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی بات ہوگی۔
اس سے قبل دورے کے حوالے سے رجب طیب اروان کا کہنا تھا کہ ’میرا یہ دورہ اس بات کی علامت ہے کہ دونوں برادر ممالک باہمی تعاون کے ایک نئے میں داخل ہورہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم آپس میں سیاسی، عسکری، معاشی اور ثقافتی روابط کو مزید مضبوط کرنے کی کاوشیں کررہے ہیں۔ تجارتی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں سعودی عرب کا ترکی کے نزدیک ایک اہم مقام ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترک صدر طیب اردوگان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، بیت اللہ میں خصوصی دعائیں

Next Post

کشمیر میں کانگڑی سے ہونے والے کینسر کے کیسوں میں اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف
عالمی خبریں

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف

2026-09-15
وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے تقریباً ہر موضوع پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ
عالمی خبریں

وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے تقریباً ہر موضوع پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ

2026-09-15
آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران، عمان نے خلیجی اجلاس ملتوی کردیا
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران، عمان نے خلیجی اجلاس ملتوی کردیا

2026-09-15
عالمی خبریں

جنوبی افریقہ میں سڑک حادثے میں کم از کم 21 افراد ہلاک، کئی زخمی

2026-09-15
عالمی خبریں

ایران اور متحدہ عرب امارات باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے اور تعاون میں توسیع پر متفق

2026-09-15
عالمی خبریں

غزہ پر فلم کے معاملے میں اسرائیلی وزیر کی فلم سازوں کی شہریت منسوخ کرنے کی دھمکی

2026-09-15
عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر دفاع کی جنوبی لبنان کے پہاڑوں کی طرف رخ کرنے والوں کو ‘ختم کرنے’ کی دھمکی

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
کشمیر میں کانگڑی سے ہونے والے کینسر کے کیسوں میں اضافہ

کشمیر میں کانگڑی سے ہونے والے کینسر کے کیسوں میں اضافہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.