ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

طالبان نے یونیورسٹی اسکالر شپ کیلئے دبئی جانیوالی 100 افغان طالبات کو روک لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-25
in عالمی خبریں
A A
طالبان کے افغانستان میں بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کو کام سے روک دیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

کابل//
افغان طالبان نے یونیورسٹی اسکالر شپ کے لیے دبئی جانے والی 100 طالبات کو روک لیا۔
برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق افغان طالبات کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ایک کاروباری گروپ نے اسپانسرکیا تھا۔
کاروباری گروپ کے بانی چیئرمین خلف احمد الحبطور نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے 100 افغان لڑکیوں کے لیے امارات میں رہائش، یونیورسٹی کی تعلیم اور محفوظ نقل و حرکت کا انتظام کیا تھا، لڑکیوں کو افغانستان سے لانے کے لیے خصوصی طیارے کو ادائیگی بھی کردی گئی تھی تاہم افغان حکومت نے تعلیم کے لیے امارات جانےکی خواہشمند طالبات کو اجازت دینے سے انکار کردیا۔خلف احمدالحبطور کے مطابق طالبان نے 100 طالبات کو طیارے میں سوار ہونے سے روک دیا۔
اماراتی تاجر نے سوشل میڈیا پر ایک افغان طالبہ کی آڈیو بھی شیئر کی جس میں طالبہ کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ گھر کے مرد بھی تھے تاہم کابل انتظامیہ کے اہلکاروں نے انہیں جہاز میں سوار نہیں ہونے دیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق اس معاملے پر طالبان انتظامیہ یا وزارت خارجہ کی جانب سے فوری طور پر کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے۔
خیال رہےکہ طالبان حکومت نے گزشتہ سال دسمبر میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی لگا دی تھی اور عالمی برادری کے شدید احتجاج اور دباؤ کے باجود پابندی نہیں ہٹائی گئی۔
اس سے قبل افغانستان میں لڑکیوں کی ثانوی تعلیم پر بھی پابندی لگادی گئی تھی اور طالبات کو صرف پرائمری تک تعلیم کی اجازت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدر پوتن کا فوج سے خطاب’’مجھے آپ پر فخر ہے‘‘

Next Post

لہیہ دورے کے بعد راہل گاندھی کرگل پہنچ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
لہیہ دورے کے بعد راہل گاندھی کرگل پہنچ گئے

لہیہ دورے کے بعد راہل گاندھی کرگل پہنچ گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.