جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

واگنر کے سربراہ پریگوژن کے طیارے کے حادثے کے پیچھے پوتین کا ہاتھ ہو سکتا ہے:جوبائیڈن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-25
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

واشنگٹن//
امریکی صدر جو بائیڈن نے خیال ظاہر کیا ہے کہ اس طیارہ حادثے میں روس کے ولادیمیر پوتین کا ہاتھ ہو سکتا ہے جس میں مبینہ طور پر واگنر بغاوت کے سربراہ یوگینی پریگوژن بدھ کے روز ہلاک ہو گئے تھے۔
بائیڈن نے نامہ نگاروں کو بتایا۔ روس میں ہونے والی کئی باتیں ایسی نہیں ہیں جس میں پوتین کا ہاتھ نہ ہو۔ لیکن اس کا جواب جاننے کے لیے میرا علم کافی نہیں۔”
جب میڈیا ذرائع نے بتایا کہ پریگوژن اس پرواز میں تھے جو ماسکو سے سینٹ پیٹرزبرگ جا رہی تھی تو بائیڈن کو اس خبر کے بارے میں کچھ ہی دیر بعد بتا دیا گیا۔
بغاوت کے زرخرید سربراہ پریگوژن جو کبھی پوتین کے قریبی ساتھی تھے، اس ہفتے کے اوائل میں افریقہ سے جاری ہونے والی ایک ویڈیو میں سامنے آئے۔ جون میں روسی فوج کے خلاف ناکام بغاوت کے بعد پریگوزن ملک سے فرار ہو گئے تھے۔
امریکی حکام نے کہا کہ اگر پریگوژن کی موت کی اطلاعات درست ہیں تو انہیں حیرت نہیں ہوگی۔
ویگنر سے وابستہ میڈیا نے دعویٰ کیا کہ نجی جیٹ طیارے کو روسی وزارتِ دفاع نے مار گرایا۔
وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے کہا۔ "ہم نے رپورٹیں دیکھی ہیں۔ اگر ان کی تصدیق ہو جاتی ہے تو کسی کو حیران نہیں ہونا چاہیے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سارن میں پک اپ وین سے شراب برآمد، ایک گرفتار

Next Post

ریاض: عمرے سے واپس جانیوالے خاندان کو ٹریفک حادثہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

ریاض: عمرے سے واپس جانیوالے خاندان کو ٹریفک حادثہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.