ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جھیل ڈل سے غرقاب ہوئے نوجوان کی لاش ملی

بارہمولہ میں دریائے جہلم سے عدم شناخت لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-19
in اہم ترین
A A
قاضی گنڈ اور پہلگام میں دو لاشیں برآمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر کے شہر ہ آفاق جھیل ڈل میں جمعرات دیر شام غرقاب ہوئے نوجوان کی لاش باز یاب کی گئی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق جمعرات کی شام کو جھیل ڈل میں گھاٹ نمبر ایک کے نزدیک نامعلوم شخص پیر پھسل جانے کی وجہ سے پانی میں ڈوب گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی پولیس، ایس ڈی آر ایف اور ریور پولیس کی ٹیمیں فوری طورپر جائے موقع پر پہنچے اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔
معلوم ہوا ہے کہ رات بھر ریسکیو آپریشن جاری رہا اور جمعے کی صبح غرقاب ہوئے نوجوان کی لاش باز یاب کی گئی۔متوفی کی شناخت امتیاز احمد ساکن صورہ کے بطور ہوئی ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوان نے مبینہ طورپر جھیل ڈل میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا تاہم آزاد ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔
دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔
اس دوران شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں جمعہ کی صبح دریائے جہلم سے ایک عدم شناخت لاش بر آمد کی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ سوپور میں دریائے جہلم سے جمعہ کی صبح ایک عدم شناخت لاش بر آمد کی گئی۔انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں نے اس لاش کو پانی میں تیرتے ہوئے دیکھا جس نے بعد انہوں نے پولیس کو مطلع کیا۔
دریں اثنا پولیس نے طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے لئے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر اس سلسلے میں تحقیقات شروع کی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ لاش کی شناخت معلوم کی جا رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مژھل سیکٹر میں اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ بر آمد:فوج

Next Post

دہشت گرد معاون کے خلاف پی ایس اے کے تحت کیس درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

دہشت گرد معاون کے خلاف پی ایس اے کے تحت کیس درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.