منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مذاکرات کیلئے تیار مگر چین کے تابع نہیں

تائیوان کے نائب صدر کا دورہ امریکہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-15
in عالمی خبریں
A A
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

تائیوان//
تائیوان کے نائب صدر نے دورہ امریکہ کے دوران کہا ہے کہ اگر تائیوان محفوظ ہے تو دنیا محفوظ ہے اور آمرانہ خطرات کی وجہ سے ان کا ملک پیچھے نہیں ہٹے گا۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق بیجنگ نے تائیوان کے نائب صدر ولیم لائی کے دورہ امریکہ کی مذمت کی تھی۔
ولیم لائی جو اگلے انتخابات میں صدر بننے کے لیے ایک مضبوط امیدوار ہیں، امریکہ کے دورے پر ہیں۔
انہوں نے پیراگوئے کے دورے سے قبل امریکہ میں قیام کیا۔ پیراگوئے ان 13 ممالک میں سے ایک ہے جس نے چین کے دعوے کے باجود تائیوان کے ساتھ باضابطہ تعلقات برقرار قائم رکھے ہیں۔تائیوان اور امریکہ نے اس دورے کو معمول کا دورہ قرار دیا ہے تاہم چین نے اس دورے کی مذمت کی ہے اور نائب صدر ولیم لائی کو علیحدگی پسند ’مسائل پیدا کرنے والا‘ قرار دیا ہے۔
تائیوان کے صدارتی محل کے بیان کے مطابق نائب صدر نے کہا کہ ’اگر تائیوان محفوظ ہے تو دنیا محفوظ ہے اور اگر آبنائے تائیوان پرامن ہے تو دنیا پرامن ہے۔‘
ان کا کہنا تھا کہ ’ہم صحیح راستے پر ہیں۔ آمریت کے بڑھتے ہوئے خطرے کی وجہ سے خوفزدہ نہ ہوں اور نہ پیچھے ہٹیں۔ تائیوان کو جمہوریت کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے ہمیں بہادر اور مضبوط ہونا چاہیے۔‘
چین ولیم لائی کو ناپسند کرتا ہے۔ انہوں نے خود کو ’تائیون کی آزادی کے لیے ایک عملی کارکن‘ قرار دیا تھا۔
ولیم لائی نے نیویارک میں اس بات کا عادہ کیا کہ تائیوان کے صدر کی پالیسیوں کے مطابق وقار اور برابری کی بنیاد پر وہ چین سے بات چیت کے لیے تیار ہیں اور امن اور استحکام کے خواہاں ہیں۔
تاہم ولیم لائی نے کہا کہ وہ تائیوان کی خودمختاری کا تحفظ کریں گے اور صرف تائیوان کے شہری اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور تائیوان چین کے تابع نہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا اسپیکر نے یوم آزادی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی

Next Post

شمالی کوریا کے رہنما کا میزائیلوں کی پیداوار بڑھانے کا حکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
عالمی خبریں

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

2025-05-13
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

2025-05-13
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
عالمی خبریں

امریکا اور چین نے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا

2025-05-13
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
عالمی خبریں

کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

2025-05-12
عالمی خبریں

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

2025-05-12
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
عالمی خبریں

امریکا-برطانیہ معاہدے کا اثر

2025-05-12
حج۲۰۲۴:۱۸ لاکھ۳۳ ہزار۱۴۶ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا
عالمی خبریں

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے حج آپریشنل پلان کا آغاز

2025-05-12
Next Post
شمالی کوریا کا امریکی، جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں سے قبل بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کے رہنما کا میزائیلوں کی پیداوار بڑھانے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.