منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس کی نیجر میں کسی قسم کی فوجی مداخلت پر وارننگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-13
in عالمی خبریں
A A
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

ماسکو//
روس نے جمعے کے روز نیجر میں کسی بھی فوجی مداخلت کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ اس سے افریقی ملک کو عدم استحکام کا سامنا کرنا پڑے گا۔
روسی وزارت خارجہ کا بیان مغربی افریقی اقتصادی برادری (ECOWAS) کی جانب سے نیجر میں ممکنہ فوجی مداخلت کے پیش نظر ریزرو فورس کو فعال کرنے کا فیصلہ کرنے کے ایک دن بعد آیا ہے۔
اور ECOWAS نے نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں رکن ممالک کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے بعد فوجی کونسل پر پابندیاں عائد کرنے، اس کے ارکان کے سفر پر پابندی لگانے، اس کے اثاثے منجمد کرنے اور ایک علاقائی قوت کو فعال کرنے کا عہد کیا۔
جمعہ کو روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں مغربی افریقی اقتصادی گروپ (ECOWAS) اور فرانس کے خلاف نیجر کے باغی فوجیوں کی حمایت میں سامنے آیا ہے۔
نایجر میں صدارتی گارڈ نے 26 جولائی کو صدر محمد بازوم کا تختہ الٹ دیا یہ تین سالوں میں مغربی اور وسطی افریقہ میں ساتویں بغاوت ہے، جس نے براعظم کے اس خطے میں مزید بدامنی کے خدشات کو جنم دیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا: ہوائی میں آتشزدگی سے اموات 67 ہو گئیں

Next Post

ترکیہ کا عراق میں پھر ڈرون حملہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف مائیکل گوڈکوف یوکرینی حملے میں ہلاک

2025-07-05
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
عالمی خبریں

ایران میں 3 سال سے قید فرانسیسی جوڑے پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام

2025-07-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

2025-07-04
Next Post
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

ترکیہ کا عراق میں پھر ڈرون حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.