جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

رجنی پاٹل کی رکنیت بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-08
in قومی خبریں
A A
آزاد کی کانگریس میں حیثیت ایک چھوٹے کارکن سے زیادہ نہیں تھی:پاٹل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

نئی دہلی// صدرجمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ جواب دئے جانے کے دوران اپوزیشن اراکین کے احتجاج کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر پوسٹ کرنے کے الزام میں کانگریس کی معطل راجیہ سبھا رکن رجنی پاٹل کی رکنیت آج بحال کر دی گئی۔
صبح جب ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تو قانون سازی کی کارروائی کو نمٹانے کے دوران ہی چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے محترمہ سروج پانڈے سے استحقاق کمیٹی کی 74ویں رپورٹ کو ایوان کی میز پر رکھنے کے لئے کہا۔ محترمہ پانڈے نے کہا کہ کمیٹی نے محترمہ پاٹل کو مبینہ طور پر ایوان کی کارروائی کا ویڈیو بنانے اور اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کا قصوروار پایا ہے ۔ تاہم کمیٹی کا ماننا ہے کہ اس کے حوالے سے معطل کی گئیں محترمہ پاٹل کی سزا کومکمل سزا تصور کیا جائے اوران کی رکنیت آج سے ہی بحال کی جائے ۔
اس کے بعد چیئرمین نے محترمہ پاٹل کی رکنیت بحال کرنے کی تجویز ایوان میں پیش کی جسے صوتی ووٹ سے منظور کر لیا گیا۔ اس کے بعد مسٹر دھنکھڑ نے کہا کہ محترمہ پاٹل آج سے کارروائی میں حصہ لے سکتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی کے ایمس میں لگی آگ، سرچ آپریشن جاری

Next Post

اسرائیل کے میزائل حملے میں 4 شامی فوجی ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

2026-06-02
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پردھان کو فوری طور پر وزیر تعلیم کے عہدے سے ہٹائیں مودی: کانگریس

2026-06-02
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

صدرجمہوریہ کی منظوری ملنے کے ساتھ ہی سپریم کورٹ کو ملے پانچ نئے جج

2026-06-02
اردن کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف دفاعی نظام اور فوجی مصنوعات سے جنگ
قومی خبریں

پرگتی فوجی مشق مکمل، ہندوستان نے 12 دوست ممالک کو مقامی ہتھیار اور دفاعی نظام خریدنے کی پیشکش کی

2026-05-31
Next Post
راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری

اسرائیل کے میزائل حملے میں 4 شامی فوجی ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.