ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے صحت سہولیات کے ڈیجیٹلائزیشن کی پیش رفت کو سراہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-06
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے شہریوں کے لیے صحت کی سہولیات کے ڈیجیٹلائزیشن کی سمت میں پیش رفت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غریبوں کو صحت کی اچھی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے ۔
مسٹر مودی نے ہفتہ کو وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ کے ایک ٹویٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ صحت کی سہولیات کے ڈیجیٹلائزیشن سے کروڑوں لوگ مستفید ہو رہے ہیں۔ ڈاکٹر مانڈویہ نے اپنے ٹویٹ میں غیر متعدی بیماریوں سے نمٹنے کے پروگرام میں این سی ڈی پورٹل کے ذریعے آیوشمان کھاتوں کی تعداد پانچ کروڑ سے تجاوز کرنے کی اطلاع دی ہے ۔
وزیر اعظم نے وزیر صحت کے ٹویٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا، ‘بہت اچھی معلومات! ملک بھر میں ہمارے غریب بھائیوں اور بہنوں کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے ۔ یہ انتہائی اطمینان کی بات ہے کہ کروڑوں لوگ ان ڈیجیٹل سہولیات سے بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
وزیر صحت نے ٹویٹ کیا، ‘قومی پروگرام برائے غیر متعدی امراض کے تحت این سی ڈی پورٹل کے ذریعے 5 کروڑ سے زیادہ آیوشمان بھارت ہیلتھ اکاؤنٹس (اے بی ایچ اے ) بنائے گئے ہیں! وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت صحت کے شعبے کو ہمہ جہت طریقے سے مضبوط کر رہی ہے ۔
این سی ڈی سسٹم کو پہلے کمپری ہینسو پرائمری ہیلتھ کیئر نان کمیونیکیبل ڈیزیز سسٹم (سی پی ایچ سی-این سی ڈی-آئی ٹی) کا نام دیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ونڈیز دورہ: ہندوستان کے راستے میں کئی رکاوٹیں

Next Post

نفرتی ماحول ملک کے لئے نقصان دہ: جماعت اسلامی ہند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت

نفرتی ماحول ملک کے لئے نقصان دہ: جماعت اسلامی ہند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.