ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈ کپ:پاکستانی قومی ٹیم کی روانگی سے قبل سکیورٹی وفد ہندوستان بھیجنے کی تجویز پر غور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-04
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

اسلام آباد// پاکستان کرکٹ ٹیم کی رواں سال ہندوستان میں ہونے والے ورلڈ کپ میں شرکت کے معاملے پر بنائی گئی حکومتی کمیٹی کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں اکثریت نے ٹیم کو ورلڈ کپ کیلئے ہندوستان بھیجنے پر اتفاق کیا تاہم ٹیم کی ہندوستان روانگی سے قبل سکیورٹی کی ضمانت حاصل کی جائے گی، انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ٹیم کی روانگی سے قبل ایک وفد بھارت بھیجنے کی تجویز پر بھی غور کیا گیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کو اس سال اکتوبر نومبر میں ہندوستان میں کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کرنی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے قومی ٹیم کی انڈیا روانگی کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف سے رائے لی تھی جس پر وزیر اعظم نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی تھی۔
کمیٹی کا پہلا اجلاس جمعرات کو دفتر خارجہ میں ہوا جس میں مختلف وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کے ساتھ سینیئر سیاستدانوں، دفتر خارجہ کے افسران اور سکیورٹی اداروں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے بھی خصوصی طور پر اجلاس میں شرکت کی اور معاملات پر شرکاء کو بریفنگ دی ۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں اکثریت اس بات پر متفق تھی کہ ٹیم کو ورلڈ کپ کیلئے انڈیا جانا چاہیے تاہم یہ رائے بھی سامنے آئی کہ جب ہندوستان پاکستان نہیں آرہا تو پاکستان کو بھی نہیں جانا چاہیے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ ٹیم کی روانگی سے قبل ہندوستانی حکومت سے سکیورٹی کی گارنٹی لی جائے۔
اجلاس میں پاکستان ٹیم کیلئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ایک سکیورٹی وفد بھی ہندوستان بھیجنے پر غور ہوا جس کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور انڈین حکام سے بات کی جائے گی اور اگر معاملات طے پاگئے تو اگست کے تیسرے ہفتے میں ایک جائزہ وفد ہندوستان کا دورہ کرسکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چمندا واس نے بابر اعظم کو موجودہ دور کا نمبر ون بلے بازقرار دیا

Next Post

ہیروئن کی بین الاقوامی اسمگلنگ کا پردہ فاش، چھ کلو ہیروئن سمیت ایک گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post

ہیروئن کی بین الاقوامی اسمگلنگ کا پردہ فاش، چھ کلو ہیروئن سمیت ایک گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.