ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس – یوکرین جنگ، امریکہ – روس کے درمیان پراکسی وار نہیں ہے:آسٹن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-28
in عالمی خبریں
A A
نیٹو کے دفاع کیلئے پختہ عزم: امریکی وزیر دفاع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ وہ نہیں مانتے کہ یوکرین میں جاری تنازع امریکہ اور روس کے درمیان پراکسی وارہے۔اس سے قبل، امریکی صدر کے دفتر، وائٹ ہاؤس نے منگل کو کہا تھا کہ فروری میں روس کی جانب سے فوجی آپریشن شروع کرنے کے بعد سے امریکہ نے یوکرین کے دفاع کے لیے کم از کم 3.7بلین ڈالر فراہم کیے ہیں۔ کم از کم 30 دیگر ممالک نے یوکرین کو 1.3بلین ڈالر کی امداد فراہم کی ہے۔آسٹن نے منگل کو نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں فاکس نیوز کو بتایا کہ "ہم روس کے ساتھ جنگ میں نہیں ہیں۔ موجودہ تنازع روس اور یوکرین کے درمیان ہے۔” انہوں نے زور دے کر کہا کہ تنازعہ پراکسی وارمیں تبدیل نہیں ہو رہا ہے۔
انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ کیا یوکرین کا تنازع پراکسی وار میں بدل سکتا ہے؟ اس کے جواب میں، انہوں نے کہا، ’’ایسا نہیں ہے، یہ واضح طور پر یوکرین کے لیے لڑائی ہے۔ یوکرین کے پڑوسی، اتحادی اور شراکت دار اس بات کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں کہ انھیں کامیابی حاصل کرنے کے لئے کیا چاہئے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کورونا سے شنگھائی میں مزید 48 اموات

Next Post

میانمار، آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کے جرم میں 5 برس قید کی سزا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
میانمار، آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کے جرم میں 5 برس قید کی سزا

میانمار، آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کے جرم میں 5 برس قید کی سزا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.