منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر کے لوگ سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہے ہیں:عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-02
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر/۲اگست
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگ عدالت عظمیٰ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
وہ بدھ کی صبح دہلی پہنچ گئے جہاں عدالت عظمیٰ میں دفعہ 370 کی تنیسخ کے خلاف دائر عرضیوں کی آج سے روزانہ بنیادوں پر سماعت ہورہی ہے ۔انہوں نے ٹویٹ کرکے کہا”میں عدالت عظمیٰ میں پہلی بار آیا ہوں“۔ان کا کہنا تھا کہ میں یہاں 5 اگست 2019 کے واقعات کو چلینج کرنے والے کیس کے سلسلے میں کپل سبل کے بحث شروع کرنے کو دیکھنے آیا ہوں۔
اس موقع پر عمر عبداللہ نے میڈیا کو بتایا”ہم یہاں امید لے کے آئے ہیں کیونکہ ہماری پارٹی اور جموں وکشمیر کے لوگوں کو چیف جسٹس اور ان کے رفقا کے سامنے اپنا موقف رکھنے کا موقع ملا ہے “۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا’ہمیں پہلے دن سے لگا کہ جو جموں وکشمیر کے ساتھ ہوا ہے وہ آئینی اور قانونی لحاظ سے غلط ہے اور ہم نے انصاف حاصل کرنے کےلئے عدالت عظمیٰ کا دروازہ کھٹکھٹایا“۔ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر کے لوگ سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہے ہےں ۔
بتادیں کہ عدالت عظمیٰ میں آج یعنی 2 اگست سے دفعہ 370 کی تنسیخ کو چلینج کرنے والی عرضیوں پر روزانہ بنیادوں پر سماعت شروع ہو رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ۲ہائی برڈ جنگجو گرفتار، اسلحہ و گولہ بارد بر آمد:پولیس

Next Post

دفعہ 370کی منسوخی :جموں کشمیر کا ہندوستان میں انضمام ناقابل اعتراض تھا‘ ہے اور رہے گا:سبل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
دفعہ ۳۷۰ کی منسوخی کے تین سال: جنگجوئیت سے جڑی ہلاکتوں میں ۳۰ فیصد کمی

دفعہ 370کی منسوخی :جموں کشمیر کا ہندوستان میں انضمام ناقابل اعتراض تھا‘ ہے اور رہے گا:سبل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.