ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شندے نے ہلاک شدگان مزدوروں کے لواحقین کو پانچ پانچ لاکھ کے معاوضے کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-02
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

ممبئی//مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے تھانے ضلع کے شاہ پور کے سرلامبے گاؤں میں سمردھی ہائی وے پر ہوئے حادثے پر غم کا اظہار کیا ہے ۔
غورطلب ہے کہ شاہ پور کے سرلامبے گاؤں میں سمردھی ہائی وے پر آدھی رات کو گرڈر لانچنگ مشین گرنے سے 17 لوگوں کی موت ہو گئی۔
مسٹر شندے نے مرنے والے مزدوروں کے لواحقین کو 5-5 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا اور زخمیوں کو سرکاری خرچ پر فوری علاج فراہم کرنے کی ہدایت دی۔
وزیر اعلیٰ آج وزیر اعظم نریندر مودی کے پروگرام کے لیے پونے میں ہیں اور جیسے ہی انہیں اس واقعہ کی خبر ملی، انہوں نے ضلع انتظامیہ اور متعلقہ حکام سے بعد کے اور واقعہ کے بارے میں دریافت کیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے ۔ مسٹر شندے نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم بھی دیا۔ انہوں نے عوامی بہبود کے وزیر دادا بھوسے سے بات کی اور انہیں فوراً موقع پر روانہ کیا۔
نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے اور انہیں راحت اور بچاؤ کام مناسب طریقے سے انجام دینے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ وزیراعلیٰ نے عہدیداروں سے کہا ہے کہ وہ مزید احتیاط برتیں کیونکہ بارش کا موسم ہے ۔
یہ واقعہ سمردھی ہائی وے کے تیسرے مرحلے کے تعمیراتی کام کے دوران پیش آیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ممبئی میں بارش میں کمی واقع ،تیس سال بعد جولائی میں چوتھی سب سے زیادہ بارش کاریکارڈ

Next Post

مودی کو لوک مانیہ تلک نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت پیغام

مودی کو لوک مانیہ تلک نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.