اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سیتا رمن نے پیرومل گاندھی سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-28
in قومی خبریں
A A
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی/// امریکہ کے دورہ پر گئیں مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بدھ کو فوڈ اسٹارٹ اپ پرفیکٹ ڈے کے شریک بانی پیرومل گاندھی سے ملاقات کی اور ان (مسٹر گاندھی) سے ملک میں کاروبار آپریشنز کو بڑھانے کے لیے ہر ممکن مدد کی پیشکش کی۔ پرفیکٹ ڈے فوڈس سلی کون ویلی میں واقع ایک معروف سن بیو/بایو ٹیک اسٹارٹ اپ ہے جس نے جانوروں کے ذرائع کا استعمال کرنے کی بجائے مائکروبیل فرمینٹیشن کے ذریعے دودھ پروٹین بنانے کی ٹیکنالوجی تیار کی ہے۔
بائیو انجینئرز ریان پانڈیا اور پیرومل گاندھی نے 2014 میں برکلے، کیلیفورنیا میں پرفیکٹ ڈے کی شروعات کی تھی۔
سان فرانسسکو میں وزیر خزانہ کے ساتھ اپنی ملاقات کے دوران مسٹر گاندھی نے پرفیکٹ ڈے کی ترقی کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا اور کمپنی کو بڑھانے اور میک ان انڈیا مہم میں شامل ہونے کے لیے ہندوستان میں سرمایہ کاری کرنے کی بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ پرفیکٹ ڈے گزشتہ دو سال سے زیادہ عرصے سے ہندوستان میں سرمایہ کاری کر رہا ہے۔
‘ہم نے بنگلور میں آر اینڈ ڈی سنٹر شروع کیا ہے۔ ہم نے ابھی گجرات سے باہر ایک بڑے حصول کا اعلان کیا ہے تاکہ ہندوستان سے باہر اپنے مینوفیکچرنگ بیس کو تیز کیا جا سکے۔
انہوں نے کہاکہ ہم نے بنگلورو میں ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ مرکز شروع کیا ہے۔ ہم نے ابھی ابھی گجرات سے بار ایک بڑے حصول کا اعلان کیا ہے تاکہ ہندستان سے باہر اپنے مینوفیکچرنگ مرکز قائم کرنے میں تیزی لائی جاسکے۔
مسٹر گاندھی نے کہا کہ میٹنگ کے دوران مسز سیتا رمن نے پرفیکٹ ڈے جیسے اسٹارٹ اپس کو راغب کرنے کے لیے حکومت سے مکمل تعاون کی بات کہی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاستری نے وراٹ کو آئی پی ایل سے ہٹنے کا مشورہ دیا

Next Post

کسانوں کی آمدنی دو سے دس گنا بڑھی: تومر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنےکے ساتھ قدرتی پانی کے ذرائع کا تحفظ بھی ضروری ہے – تومر

کسانوں کی آمدنی دو سے دس گنا بڑھی: تومر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.