جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

تاریخی مغل روڈ پر بدھ سے ٹریفک بحال ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-27
in اہم ترین
A A
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
وادی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے۸۶کلو میٹر طویل تاریخی مغل روڈ کو زائد از تین ماہ بعد بدھ کے روز ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے کھول دیا جائے گا۔
بتادیں کہ اس تاریخی روڈ جس کو متبادل شاہراہ سمجھا جاتا ہے ، کو بھاری برف باری کے بعد ماہ جنوری میں ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے بند کر دیا گیا تھا۔
میکانکل انجینئرنگ محکمے نے بتایا کہ گرچہ اس روڈ پر گذشتہ ماہ شروع ہونے والابرف ہٹانے کا کام دو ہفتے قبل ہی مکمل ہوچکا ہے لیکن ٹریفک کی نقل وحمل کو ابھی اجازت نہیں تھی۔
محکمہ نے کہا کہ اب اس روڈ کو بدھ سے ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے کھول دینے کا فیصلہ لیا گیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اس روڈ کو کھولنے کیلئے حال ہی میں لوگوں نے احتجاج بھی درج کیا تھا۔
دریں اثنا صوبائی کمشنر جموں ڈاکٹر راگو لنگرنے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ محکمہ ٹریفک کی طرف سے وقت وقت پر جاری کی جانے والی ٹریفک ایڈوائزریز پر عمل کریں تاکہ اس سڑک پر ٹریفک کی نقل و حمل کو یقینی بنایا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹن علاقے میں جیش محمد کے دو ہائی برڈ جنگجو گرفتار

Next Post

جہاں یکم اپریل کو رمضان شروع ہوا ‘وہاںعید ۲ مئی کو ہوگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
جہاں یکم اپریل کو رمضان شروع ہوا ‘وہاںعید ۲ مئی کو ہوگی

جہاں یکم اپریل کو رمضان شروع ہوا ‘وہاںعید ۲ مئی کو ہوگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.