جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-26
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

غزہ //
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے چھاپا مار کارروائی کے دوران فائرنگ کر کے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے۔ نابلس میں سرچ آپریشن کی آڑ میں اسرائیلی فوج نے تین نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کردیا۔
نوجوانوں کی شہادت زیادہ خون بہہ جانے کے باعث ہوئی۔ اگر اسرائیلی فوج نوجوانوں کو بروقت اسپتال منتقل کرتے تو ان کی جانیں بچائی جا سکتی تھیں۔ شہید ہونے والے نوجوانوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔
خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے یہ چھاپا کارروائی نابلس کے قریب ایک یہودی بستی کے قریب گھات لگا کر اسرائیلی فورسز پر فلسطینیوں کے مبینہ حملے کے بعد کی گئی۔
دوسری جانب اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ مسلح نوجوان ایک کار میں سوار تھے جنھیں روکنے کا اشارہ کیا گیا تو انھوں نے فائرنگ کردی۔اہلکاروں کی اپنے دفاع میں کی گئی جوابی فائرنگ میں تینوں نوجوان ہلاک ہوگئے۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان نے مزید بتایا کہ نوجوانوں کی گاڑی سے تین ایم 16 رائفلیں اور دیگر ممنوعہ سامان ضبط کر لیا۔
یاد رہے کہ اس ماہ کے شروع میں پہلی بار اسرائیل نے رہائشی علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران ڈرون اور میزائلوں سے حملہ کیا تھا۔ رواں برس مقبوضہ فلسطین میں شہید ہونے والوں کی تعداد 200 سے زائد ہوگئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موساد کے موجودہ و سابقہ تمام سربراہ نیتن یاہو کے منصوبے کی مخالفت کر رہے: رپورٹ

Next Post

ماور ہندواڑہ میں ریچھ کے حملے میں تین افراد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
پلوامہ میں ریچھ کے حملے میں معمر خاتون زخمی

ماور ہندواڑہ میں ریچھ کے حملے میں تین افراد زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.