پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

موساد کے موجودہ و سابقہ تمام سربراہ نیتن یاہو کے منصوبے کی مخالفت کر رہے: رپورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-26
in عالمی خبریں
A A
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

تل ابیب///
اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موساد کے موجودہ اور تمام چھ زندہ سابق سربراہان اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے متنازعہ عدالتی بحالی کے منصوبے کی مخالفت کر رہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق موساد کے ڈائریکٹر ڈیوڈ بارنیا نے پیر کے روز کہا کہ اگر حکومت غلط راستے پر چلی جاتی ہے تو ان کی ایجنسی تاریخ کے دائیں جانب نکل آئے گی –
یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق موساد کے تمام چھ زندہ سابق سربراہوں نے یا تو واضح طور پر معقولیت کے معیار کی منسوخی کی مخالفت کی تھی یا کسی سمجھوتے پر پہنچنے کے لیے توقف کا مطالبہ کیا تھا۔
چھ میں سے پانچ نے نیتن یاہو پر قوم کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا الزام لگایا تھا جب کہ یوسی کوہن نے کہا تھا کہ بات چیت کے لیے مزید وقت دینے کے لیے ووٹ کو روکنا ضروری ہے۔
قبل ازیں پیر کے روز اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک سمجھوتے تک پہنچنے اور مہینوں سے جاری آئینی بحران کو حل کرنے کی آخری کوششوں کے باوجود نیتن یاہو کے عدالتی اصلاحات کے پہلے بل کی منظوری دے دی۔ اس بل کا مقصد سپریم کورٹ کے بعض حکومتی فیصلوں کو کالعدم قرار دینے کے اختیار کو محدود کرنا تھا۔ اس اختیار کو "غیر معقول” سمجھا جاتا ہے۔ یہ بل 0 کے مقابلے میں 64 ووٹوں سے متفقہ منظور کر لیا گیا۔ اپوزیشن کے ارکان پارلیمان نے احتجاج کرتے ہوئے سیشن چھوڑ دیا۔
اس متنازع بل کے خلاف مظاہرے صبح سے شروع ہوئے۔ پولیس نے پارلیمنٹ کے باہر زنجیروں میں جکڑے مظاہرین کو زبردستی ہٹا دیا۔ جوں جوں دن چڑھتا گیا مظاہروں کا دائرہ ملک کے مختلف شہروں تک پھیل گیا۔
یہ ترمیم حکومت کی جانب سے جنوری میں سامنے آنے والی وسیع تر عدالتی اصلاحات کا صرف ایک پہلو ہے۔ اس منصوبے کے خلاف وسیع پیمانے ملک گیر مظاہرے شروع ہوگئے۔ اس صورتحال پر اسرائیل میں جمہوری سالمیت بارے میں عالمی اتحادیوں نے بھی خدشات کا اظہار کیا ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

او آئی سی نے سوئیڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کردی

Next Post

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

2025-05-12
عالمی خبریں

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

2025-05-12
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
عالمی خبریں

امریکا-برطانیہ معاہدے کا اثر

2025-05-12
حج۲۰۲۴:۱۸ لاکھ۳۳ ہزار۱۴۶ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا
عالمی خبریں

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے حج آپریشنل پلان کا آغاز

2025-05-12
اقوام متحدہ نے یوکرین میں روس کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
عالمی خبریں

کیف پر اگلے کئی روز تک فضائی حملوں کا خطرہ ہے: امریکی سفارتخانہ

2025-05-12
شمالی کوریا دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دے گا: کم جونگ ان
عالمی خبریں

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

2025-05-10
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

2025-05-10
کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد
عالمی خبریں

کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد

2025-05-10
Next Post
اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.