ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سیتا رمن نے سرمایہ کاروں کو ہندوستان آنے کی دعوت دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-27
in قومی خبریں
A A
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// مرکزی وزیر خزانہ سیتارمن نے منگل کو سین فرانسسکو میں تاجروں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ میٹنگ کی اور ان کو ہندوستان کی ترقی میں حصہ لینے کے لئے دعوت دی اس وقت وزیر خزانہ امریکہ کے سرکاری دورے پر ہیں۔ انہوں نے تاجروں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ گول میز میٹنگ میں کہا کہ آنے والے چند برسوں ہندوستان کا شمار دنیا کی سب سے تیزی سے بڑھنے والی اہم معیشتوں میں ہوگا وزیر خزانہ نے سین فرانسسکو میں شمسی توانائی کے شعبے کی کمپنی ’فرسٹ سولر‘ کےچیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مارک وڈمر سے بھی ملاقات کی اور ہندوستان کی قابل تجدید توانائی کے منظر نامے اور ملک میں کمپنی کی 70 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا۔
مسٹر وڈمار نے وزیر خزانہ کو بتایا کہ ہندوستان میں پہلاشمسی پلانٹ جلد ہی شروع ہو جائے گا۔
وزارت خزانہ کے مطابق، اس میٹنگ میں اعلی افسران، نجی شعبہ کے بڑے کاروباریوں، صنعت کاروں،تاجروں، سرمایہ کاروں، ادارہ جاتی سرمایہ کاروں اور پنشن اور انڈومنٹ فنڈز کے نمائندوں نے شرکت کی۔ امریکہ میں ہندوستان کے سفیر ترنجیت سنگھ سندھو، چیف اقتصادی مشیر وی اننت ناگیشورن اور دیگر سینئر افسران نے بھی میٹنگ میں شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گراوٹ سے بحال شیئربازار، سینسیکس-نفٹی میں ایک فیصد سے زیادہ کا اضافہ

Next Post

ملک میں کورونا وائرس کیسوں میں اُچھال جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں

ملک میں کورونا وائرس کیسوں میں اُچھال جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.