ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکیہ اناج راہداری معاہدے میں دوبارہ مرکزی کردار ادا کر سکتا ہے، بلنکن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-23
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

Balkin

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ وہ بحیرہ اسود اناج راہداری معاہدے کے حوالے ترکیہ سے”دوبارہ قائدانہ کردار ادا کرنے” کی توقع رکھتے ہیں۔
بلنکن نے کولورادو میں جاری آسپن سیکیورٹی فورم میں بحیرہ اسود اناج اقدام میں ترکیہ کے کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ”ترکیہ پہلے مرحلے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کے ساتھ قریبی تعاون کے اندر کام کرتے ہوئے اس معاہدے کے قیام میں مؤثر ثابت ہوا تھا۔ اس معاملے کو صفر سے شروع کرتے ہوئے عملی جامہ پہنانے میں اس نے ایک شاندار معرکہ سر انجام دیا تھا۔ ”
انہوں نے کہا کہ” اس بنا پر ہم ترکیہ سے اس سے قبل کی طرح دنیا کے چاروں گوشوں میں انسانوں کی ضرورت ہونے والی خوراک کو کم نرخوں پر خرید سکنے کے موقع کو دوبارہ پیدا کرنے کے لیے اس عمل کی بحالی میں قائدانہ کردار سنبھالنے کی توقع رکھتے ہیں۔”
روس کے اناج معاہدے سے دستبردار ہونے والے ان ایام میں ترکیہ کی جانب سے اس معاہدے کی بحالی کے لیے صرف کردہ جدوجہد کا حوالہ دینے والے امریکی وزیر نے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان نے اس معاملے پر روسی صدر ولا دیمر پوتن سے بھی مذاکرات کیے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نہتے فلسطینیوں کے قاتل اسرائیلی فوجیوں کو جان کا خوف

Next Post

سونمرگ سڑک حادثے میں زخمی لڑکی دم تو ڑ بیٹھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

سونمرگ سڑک حادثے میں زخمی لڑکی دم تو ڑ بیٹھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.