ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سارن میں جہیز کے مطالبہ کے سلسلے لڑکی کا قتل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-23
in قومی خبریں
A A
بٹہ میں ۴۵ سالہ شہری کو چاقو کے حملے میں مارا گیا

Katil

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

چھپرا،// بہار میں سارن ضلع کے نگر تھانہ علاقہ میں جہیز کا مطالبے کے سلسلے میں ایک لڑکی کا گلا دباکر قتل کر دیا گیا۔
پولیس کے ذرائع نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ چھوٹا تیلپا محلہ میں جہیز کے لئے انو(19) کا گلا دباکر قتل کر دیا گیا ۔ اس معاملے میں متوفی انو کی ماں پانا پور تھانہ کے ست جوڑا گاوں کے رہائشی ریکھا دیوی نے تھانے میں دی گئی درخواست میں کہا کہ انہوں نے اپنی بیٹی انو کی شادی اسی سال 15مئی کو چھوٹا ٹیلپا محلہ کے رہائشی سودیش مہتو سے کی تھی ۔ شادی کے بعد سے ہی سسرال والے جہیز میں موٹر سائیکل کا مطالبہ کر رہے تھے ، جسے انہوں نے اگلے سال دینے کا وعدہ کیا تھا۔ لیکن سسرال والو نے ان کی بیٹی کا قتل کر دیا او رلاش کو گھر میں چھوڑ کر باہر سے تالا لگا کر بھاگ گئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ واقع کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی پولیس نے گھر کا تالا توڑ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے صدر اسپتال چھپرا بھیج دیا ہے ۔ پولیس اس معاملے میں متوفی کے مائیکے والوں کی درخواست پر ایف آئی آر درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماری کر رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کو ایوان میں آکر منی پور کے تشدد پر جواب دینا چاہئے : کانگریس

Next Post

وزارت داخلہ نے تریپورہ کے سابق ڈی جی پی کو الزامات سے بری کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
’۱۹۹۰ء کے اوائل میں ۶۸ہزار پندٹ خاندان وادی چھوڑنے پر مجبور ہو ئے ‘

وزارت داخلہ نے تریپورہ کے سابق ڈی جی پی کو الزامات سے بری کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.