منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعظم مودی نے 70 ہزار نئے ملازمین کو تقرری نامے تقسیم کیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-23
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//وزیر اعظم مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے نیشنل جاب فیئر کے تحت تقریباً 70,000 نئے بھرتی ہونے والوں کو تقرری نامے تقسیم کرنے کے بعد کہا، "نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور ملک کی ترقی میں ان کی سرگرم شراکت کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے جاب فیئر ایک اچھی پہل ہے ۔”
مسٹر مودی نے کہا، ‘‘سال 2047 تک ہندوستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کی ہماری کوششوں میں نوجوانوں کا کردار اہم ہوگا۔ ملک بھر میں 44 مقامات پر روزگار میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ یہ بھرتی مرکزی حکومت کے محکموں کے ساتھ ساتھ ریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے کی جا رہی ہے ۔
انہوں نے کہا، ‘‘جب ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے تو آزادی کے امرت مہوتسو کے دوران سرکاری ملازم کے طور پر کام کرنے کا موقع ملنا بڑے اعزاز کی بات ہے ۔’’
وزیر اعظم نے کہا، "آج ہندوستان ان ممالک میں سے ایک ہے جہاں بینکنگ سیکٹر کو سب سے مضبوط سمجھا جاتا ہے ، لیکن نو سال پہلے ایسا نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ جن سرکاری بینکوں کی این پی اے کی وجہ سے ہزاروں کروڑ کے نقصان کی بات کی جاتی تھی، آج ان سرکاری بینکوں سے ریکارڈ منافع کی بات کی جارہی ہے ۔
مسٹر مودی نے کہا کہ ملک بھر میں تقریباً 50 کروڑ جن دھن اکاؤنٹس کھولے گئے ہیں اور یہ بینک کے ہر ملازم کے لیے بڑے فخر کی بات ہے ۔ انہوں نے "فون بینکنگ کے گھوٹالے ” پر بھی روشنی ڈالی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ سابقہ حکومت کے دوران سب سے بڑے گھوٹالوں میں سے ایک تھا، جس سے بینکنگ سیکٹر کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ چکی تھی۔
انہوں نے کہا، "2014 میں، حکومت نے ملک میں پبلک سیکٹر کے بینکوں کے انتظام کو مضبوط کیا اور ‘دیوالیہ پن کوڈ’ نافذ کیا، تاکہ اگر کوئی بینک بند ہو تو اس سے نقصان کا کم سے کم امکان ہو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے

Next Post

مودی کو ایوان میں آکر منی پور کے تشدد پر جواب دینا چاہئے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

مودی کو ایوان میں آکر منی پور کے تشدد پر جواب دینا چاہئے : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.