ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بادام واری میں پاگل کتے نے چار افراد کو کاٹ کھایا، علاقے میں خوف ودہشت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-21
in تازہ تریں
A A
بادام واری میں پاگل کتے نے چار افراد کو کاٹ کھایا، علاقے میں خوف ودہشت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۱جولائی

جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے پوکھری بل بادام واری میں پاگل کتے نے چار افراد کو کاٹ کھایا۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

بتادیں کہ پچھلے کئی روز سے اس علاقے میں جنگلی جانور کی موجودگی کے بارے میں مقامی لوگوں نے شکایت کی ہے ۔

اطلاعات کے مطابق جمعے کے روز پوکھر ی بل بادام واری علاقے میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب پاگل کتے نے چار افراد پر حملہ کرکے انہیں زخمی کیا۔

معلوم ہوا ہے کہ جمعے کی صبح سات بجے کے قریب پوکھری بل بادام واری میں نامعلوم جنگلی جانور نے فضل حسین ساکن تھانہ منڈی راجوری پر حملہ کرکے اس کو زخمی کیا اور بعد ازاں اسے علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

فضل حسین نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ اس پر ایک جنگلی جانور نے حملہ کیا ہے ۔اس سے جب سوال کیا گیا کہ آیا پاگل کتے نے اس پر حملہ کیا ہے یا کسی اور جانور نے تو اس نے بتایا کہ یہ آوارہ کتا نہیں بلکہ ایک جنگلی جانور تھا ۔

ابھی فضل حسین پر حملے کی خبر سوشل میڈیا سائٹوں پر گردش کر رہی تھی کہ علاقے میں مزید تین افراد پاگل کتے کے حملے میں زخمی ہوئے ۔

وائلڈ لائف محکمہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ جمعے کے روز بادام واری میں پاگل کتے نے چار افراد کو کاٹ کھایا اور بعد ازاں مقامی لوگوں نے پاگل کتے کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔انہوں نے مزید بتایا کہ علاقے میں جنگل جانور جس کو چند مقامی افراد نے دیکھا ہے کی تلاش جاری ہے ۔

ا ن کے مطابق علاقے میں جنگلی جانور کی موجودگی کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیاجاسکتا ہے لہذا پورے علاقے میں وائلڈ لائف کی ٹیمیں تعینات ہیں ۔

بتادیں کہ گزشتہ کئی دنوں سے بادام واری علاقے میں تیندوے کی موجودگی کی افواہیں گشت کر رہی ہیں لیکن وائلڈ لائف محکمہ کا کہنا ہے کہ تیندوے کی موجودگی کا ابھی تک کوئی ثبوت نہیں ملا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

Next Post

کنگن میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، فصلوں کو نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
بڈگام میں بادل پھٹنے سے تین غیر کشمیری مزدور ہلاک

کنگن میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، فصلوں کو نقصان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.