ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-21
in تازہ تریں
A A
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۲جولائی

محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے جبکہ اس دوران پونچھ اور راجوری اضلاع میں کچھ مقامات پر بھاری بارشیں ہوسکتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر میں کہیں کہیں ۲۲جولائی تک رک رک کر بارشوں کا امکان ہے جبکہ جموں میں کئی مقامات پر بارشیں ہوسکتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پونچھ اور راجوری میں سیلابی ریلے اور مٹی کے تودے گر آنے کے بھی خطرات ہیں۔لوگوں سے دریاﺅں اور ندی نالوں سے دور رہنے کی تاکید کی گئی ہے ۔

سرینگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 0.1 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ پہلگام میں 5.3 ملی میٹر، کپوارہ میں 2.7 ملی میٹر، گلمرگ میں 2.0 ملی میٹر، جموں میں 0.2 ملی میٹر، بھدرواہ میں 33.4 ملی میٹر اور بٹوٹ میں 1.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔

دریں اثنا گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت21.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ قاضی گنڈ میں 19.8 ڈگری سینٹی گریڈ، پہلگام میں 16.0 ڈگری سینٹی گریڈ، کپوارہ میں 16.2 ڈگری سینٹی گریڈ اور گلمرگ میں 14.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا

گیا۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

Next Post

بادام واری میں پاگل کتے نے چار افراد کو کاٹ کھایا، علاقے میں خوف ودہشت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
بادام واری میں پاگل کتے نے چار افراد کو کاٹ کھایا، علاقے میں خوف ودہشت

بادام واری میں پاگل کتے نے چار افراد کو کاٹ کھایا، علاقے میں خوف ودہشت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.