بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-21
in تازہ تریں
A A
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۱جولائی

پولیس کا کہنا ہے کہ شری امر ناتھ یاترا کے شیش ناگ بیس کیمپ پر گذشتہ ہفتے پونیوالوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

متعلقہ

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

پولیس نے کہا کہ شیش ناگ میں 15 جولائی کو پونیوالوں کے درمیان جھڑپ میں پونیوالوں اور چند یاتریوں کو معمولی چوٹیں آئی تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ صورتحال کو فوری طور پر قابو میں کر لیا گیا تھا۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر‘ وجے کمار نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا”شیش ناگ میں 15 جولائی کو پونیوالوں کو آپس میں جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں پونیوالوں اور کچھ یاتریوں کو معمولی چوٹیں لگیں اور پھر صورتحال کو فوری طور پر قابو میں کر لیا گیا“۔

کمار نے کہا کہ کچھ افراد نے ’یاتریوں پر پتھر بازی‘کے متعلق ایک گمراہ کن اور بے بنیاد ویڈیو اپ لوڈ کیا اور جموں و کشمیر پولیس کی شبیہ خراب کرنے کی کوشش کی ہے ۔

ان کا ٹویٹ میں کہنا تھا”اس کا نوٹس لیا گیا اور پولیس اسٹیشن پہلگام میں ایک ایف آئی آر درج کیا گیا“۔

اے ڈی جی پی نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ایسی افواہوں پر کان نہ دھریں۔انہوں نے کہا”جموں وکشمیر پولیس ہمیشہ سے یاتریوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے اور پر امن یاترا کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم ہے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجبہاڑہ میں آدم خور تیندوے نے دو سالہ بچے کو نوالہ بنایا

Next Post

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
تازہ تریں

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-13
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
تازہ تریں

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

2025-05-13
آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
تازہ تریں

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

2025-05-13
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک
تازہ تریں

شوپیاں میں فورسز اور دہشت گردوں میں مسلح جھڑپ جاری

2025-05-13
تازہ تریں

اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں

2025-05-13
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
تازہ تریں

پاکستان تنازع پر حکومت جائزہ کمیٹی قائم کرے: کانگریس

2025-05-13
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.