منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بجبہاڑہ میں آدم خور تیندوے نے دو سالہ بچے کو نوالہ بنایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-21
in اہم ترین
A A
بادام واری، قلعہ ہاری پربت میں تیندوے کی موجودگی سے لوگوں میں خوف وہراس، پولیس نے ایڈوائزری جاری کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
جنوبی ضلع اننت ناگ کے چیک ڈاڈو بجبہاڑہ میں جمعرات کی شام کو اچانک تیندوا نمودا رہوا جس نے دو سالہ بچے کو اٹھا کر جنگل کی طرف لیا اور وہاں پر اس کی چیر پھاڑ کی۔
معلوم ہوا ہے کہ مقامی لوگوں نے گر چہ فوری طورپر تیندوے کا پیچھا کیا اور دو سالہ بچے کو نازک حالت میں ہسپتال منتقل کیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
اطلاعات کے مطابق جنوبی ضلع اننت ناگ کے چیک ڈاڈو بجبہاڑہ میں جمعرات شام دیرگئے اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب تیندوے نے رہائشی مکان کے صحن سے دو سالہ بچے جس کی شناخت برہان ظہور ولد ظہور احمد خان کے بطور ہوئی ہے کو اٹھا کر جنگل کی طرف لے گیا۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ چیخنے کی صدائیں بلند ہونے کے ساتھ ہی مقامی لوگوں نے تیندوے کا پیچھا کیا اور گھنے جنگلی علاقے میں دو سالہ بچے کو زخمی حالت میں برآمد کرکے فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا تاہم وہ وہاں پر جانبر نہ ہو سکا۔
جوں ہی علاقے میں دو سالہ بچے کو تیندوے کی جانب سے نوالہ بنانے کی خبر پھیل گئی تو لوگ گھروں میں سہم کر رہ گئے اور پورا علاقہ ماتم کدے میں تبدیل ہوا۔
مقامی لوگوں نے وائلڈ لائف حکام سے علاقے میں پھندے نصب کرنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ لوگوں کا ماننا ہے کہ ایک بچے کو اٹھانے کے بعد آدم خور تیندواعلاقے میں پھر سے نمودا رہو سکتا ہے جس کے پیش نظر فوری طورپر اقدامات اْٹھانے کی ضرورت ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ منی پور واقعات کے ذمہ داروں کو نہیں بخشیں گے‘

Next Post

امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل

امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.