منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ سے اغوا کی گئی لڑکی دہلی سے بازیاب:پولیس

۲؍اغوا کار گرفتار‘قانونی کارروائی کے بعد مغویہ والدین کے سپرد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-21
in اہم ترین
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے مبینہ اغوا کی گئی لڑکی کو بازیاب کرکے اس کے دو اغوا کاروں کو دہلی سے گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یکم جولائی۲۰۲۳کو شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پولیس پوسٹ پلہالن کو ایک شخص کی طرف سے شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا اس کی۹سالہ بیٹی۳۰جون ۲۰۲۳سے لاپتہ ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اس ضمن میں متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن پٹن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔ان کا کہنا تھا’’تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آگئی کہ لاپتہ لڑکی کو کچھ نامعلوم افراد نے اغوا کیا ہے ‘‘۔
بیان میں کہا گیا’’تکنیکی شواہد کی مددد سے مزید تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا کہ ملزمین اور پراسیکیوٹریکس جموں وکشمیر سے دہلی چلے گئے ہیں‘‘۔
بیان کے مطابق پولیس کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی جو نئی دہلی کی طرف روانہ ہوئی جہاں انہوں نے پراسیکیوٹر کی فائل بر آمد کی اور ملزموں کو گرفتار کیا۔
ملزمان کی شناخت عاشق علی منگرال ساکن تولی ریاسی اور دیپ کمار ساکن چالابنی کٹھوعہ کے بطور ہوئی ہے ۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ لڑکی کو قانونی لوازمات کی ادائیگی کے بعد قانونی ورثا کے حوالے کر دیا گیا اور اس ضمن میں مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خود ساختہ صحافی ٹیرر فنڈنگ کیس میں گرفتار:پولیس

Next Post

امن مخالف عناصر کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی کا از سر نو جائزہ لیں: دلباغ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
جنگجوؤں کی لاشیں لواحقین کو نہ دینا جنگجو صفوں میں بھرتی روکنے کیلئے اہم:دلباغ

امن مخالف عناصر کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی کا از سر نو جائزہ لیں: دلباغ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.