ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-20
in تازہ تریں
A A
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۰جولائی

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے جمعرت کی صبح کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

یہ چھاپے ملی ٹنسی سازش کیس کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کی مدد سے جمعرات کی صبح ملی ٹنسی سازش کیس کے سلسلے میں کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے ما رہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے جنوبی کشمیر کے پلوامہ، اونتی پورہ اور شوپیاں اور شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں مارے جا رہے ہیں۔

معلوم ہوا ہے کہ این آئی اے کی ٹیمیں مختلف جنگجو تنظیموں سے وابستہ ہائی برڈ جنگجوﺅں اور جنگجو معاونین کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہیں۔

اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

 

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ سے اغوا کی گئی لڑکی دہلی سے بازیاب‘۲اغوا کار گرفتار:پولیس

Next Post

بارہمولہ میں سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے پر 3 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل: سی بی کے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

بارہمولہ میں سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے پر 3 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل: سی بی کے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.