جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ سے اغوا کی گئی لڑکی دہلی سے بازیاب‘۲اغوا کار گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-20
in تازہ تریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۰جولائی

جموں وکشمیر پولیس نے مبینہ اغوا کی گئی لڑکی کو بازیاب کرکے اس کے دو اغوا کاروں کو دہلی سے گرفتار کیا ہے ۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یکم جولائی 2023 کو شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پولیس پوسٹ پلہالن کو ایک شخص کی طرف سے شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا اس کی 9 سالہ بیٹی 30 جون 2023 سے لاپتہ ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن پٹن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔

ان کا کہنا تھا”تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آگئی کہ لاپتہ لڑکی کو کچھ نامعلوم افراد نے اغوا کیا ہے “۔

بیان میں کہا گیا”تکنیکی شواہد کی مدد سے مزید تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا کہ ملزمین اور پراسیکیوٹریکس جموں وکشمیر سے دہلی چلے گئے ہیں“۔

بیان کے مطابق پولیس کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی جو نئی دہلی کی طرف روانہ ہوئی جہاں انہوں نے پراسیکیوٹر کی فائل بر آمد کی اور ملزموں کو گرفتار کیا۔

ملزمان کی شناخت عاشق علی منگرال ساکن تولی ریاسی اور دیپ کمار ساکن چالابنی کٹھوعہ کے بطور ہوئی ہے ۔

پولیس بیان میں کہا گیا کہ لڑکی کو قانونی لوازمات کی ادائیگی کے بعد قانونی ورثا کے حوالے کر دیا گیا اور اس ضمن میں مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منی پور کے واقعات کے ذمہ داروں کو بخشا نہیں جائے گا:مودی

Next Post

کشمیر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

کشمیر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.