منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس نے منی پور اور دیگر مسائل پر پارلیمنٹ میں بحث کرانے کا مطالبہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-20
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// کانگریس نے بدھ کو یہاں منعقدہ ا آل پارٹی میٹنگ میں مانسون اجلاس میں مہنگائی اور بے روزگاری جیسے مسائل کے ساتھ منی پور کے سلگتے ہوئے مسائل پر پارلیمنٹ میں بحث کا مطالبہ کیا۔
کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے کل جماعتی میٹنگ میں شرکت کے بعد یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ پارٹی کی جانب سے انہوں نے منی پور کے سلگتے ہوئے مسئلہ پر بحث کرانے اور وزیر اعظم نریندر مودی سے ایوان میں بیان دینے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ منی پور میں گزشتہ ڈھائی ماہ سے تشدد ہو رہا ہے لیکن وزیر اعظم خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ منی پور کے مسئلہ پر جمعرات کو ایوان میں تحریک التوا پیش کریں گے ۔
مسٹر ادھیر رنجن نے کہا کہ ملک کے کئی حصے سیلاب کی زد میں ہیں، اس لیے انہوں نے ایوان میں اس معاملے پر بحث کرانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریل حادثہ، بے روزگاری اور مہنگائی کے مسئلہ پر بھی بحث کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔
کانگریس کے لیڈر نے کہا کہ ایوان میں ہندوستان کے وفاقی ڈھانچے پر بحث کرانے کی ضرورت ہے ۔ مسٹر ادھیر رنجن نے کہا کہ ہند، چین سرحدی تنازعہ اور چین کے ساتھ تجارت کے سلسلے میں بھی بحث کرانے کا انہوں نے مطالبہ کیا۔
مسٹر ادھیر رنجن نے کہا کہ ایوان کو خوش اسلوبی سے چلانے کے لیے حکمران جماعت کو لبرل اور اپوزیشن کو بولنے کا موقع د یا جانا چاہیے ۔
خیال رہے کہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں آل پارٹی میٹنگ ہوئی، جس میں پارلیمانی امور کے وزیر ارجن رام میگھوال ، پرہلاد جوشی، مرلی دھرن، کانگریس کے ادھیر رنجن چودھری، جے رام رمیش اور پرمود تیواری، اپنا دل کی انوپریہ پٹیل، رام گوپال یادو، اے آئی اے ڈی ایم کے کے تھمبی دورائی، عام آدمی پارٹی کے سنجے سنگھ، راشٹریہ جنتا دل کے اے ڈی سنگھ، آر ایس پی کے این کے پریم چندرن، جنتا دل (یونائیٹڈ) کے راجیو رنجن سنگھ اور سماج وادی پارٹی و دیگر جماعتوں کے لیڈروں نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے تیستا سیتلواڑ کو باقاعدہ ضمانت دی، گجرات ہائی کورٹ کے حکم کو منسوخ کیا

Next Post

ایوان خوش اسلوبی سے چلے ، اپوزیشن کا تعاون متوقع ہے : حکومت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم

ایوان خوش اسلوبی سے چلے ، اپوزیشن کا تعاون متوقع ہے : حکومت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.