جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ام درمان کے اسپتال پر بمباری میں سابق صدر عمر البشیرکو نشانہ بنایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-18
in عالمی خبریں
A A
سوڈان میں 7 ماہ بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

تہران///
سابق سوڈانی صدر عمر البشیر کے وکیل نے انکشاف کیا ہے کہ ام درمان کے علیاء اسپتال میں ہونے والے بم دھماکے میں اس منزل کو نشانہ بنایا گیا جہاں البشیر اور ان کے سابق دور حکومت کے دو اعلیٰ اہلکار مقیم تھے۔
سوڈان ٹریبیون” اخبار کی رپورٹ کے مطابق، وکیل ہاشم ابوبکر الجالی نے اتوار کو مزید کہا کہ البشیر اور دیگر اہلکاروں، بکری حسن صالح اور عبدالرحیم محمد حسین کو بم دھماکے سے کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
اس سے پہلے، سوڈان میں ڈاکٹرز یونین نے اعلان کیا تھا کہ علیاء ہسپتال پر بمباری کی گئی، جس سے نقصان ہوا ہے۔
سوڈانی فوج نے کہا کہ ریپڈ سپورٹ فورسز نے ہفتے کے روز ام درمان کے ہسپتال کے ایمرجنسی اور کیزولٹی کمپلیکس پر بمباری کی، جس سے پانچ مریض ہلاک اور 22 زخمی ہوئے، جن میں زیادہ تر عام شہری تھے۔
فوج نے ایک بیان میں مزید کہا کہ ڈرون سے ہسپتال کو نشانہ بنانا اس (ریپڈ سپورٹ فورس) کے "بین الاقوامی انسانی قانون اور جنگ کے تمام اصولوں کی خلاف ورزی کے نقطہ نظر” کا تسلسل ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران: حجاب قوانین کے نفاذ کیلئے اخلاقی پولیس پھر سڑکوں پر آگئی

Next Post

سورج امریکا میں بھی آگ برسانے لگا، پارہ 54 ڈگری تک جا پہنچا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

2026-06-05
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

2026-06-05
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

جنگ دوبارہ شروع اور اسرائیل پر حملے کے لیے تیار ہیں:ایران

2026-06-05
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ اب ایران کے خلاف دوبارہ جنگ نہیں کرےگا: ٹرمپ نے مشیروں کو آگاہ کردیا

2026-06-05
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
Next Post
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ

سورج امریکا میں بھی آگ برسانے لگا، پارہ 54 ڈگری تک جا پہنچا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.