منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کئی ممالک تعلیم صحت کے بجائے قرضوں کےسود پر رقم خرچ کرنے پرمجبورہیں؛ اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-15
in عالمی خبریں
A A
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

جنیوا//
اقوام متحدہ کے ایک ذیلی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وبا اور یوکرین جنگ نے دنیا بھر میں 165 ملین افراد کو غربت میں دھکیل دیا۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے تقریباً 3.3 بلین لوگ جو آبادی کا نصف بنتے ہیں، ایسے ممالک میں رہ رہے ہیں جو تعلیم اور صحت کے بجائے قرضوں کے سود کی ادائیگی پر زیادہ رقم خرچ کرنے پر مجبور ہیں۔
یونائیٹڈ نیشن ڈیولپمنٹ پروگرام کے سربراہ اچم سٹینر نے ایک بیان میں کہا کہ انتہائی مقروض ممالک میں، قرضوں کی بلند سطح، ناکافی سماجی اخراجات، اور غربت کی شرح میں تشویشناک اضافے کے درمیان خاص تعلق ہے۔
ان اعداد و شمار کی روشنی میں اقوام متحدہ نے عالمی قوتوں اور اداروں سے ترقی پذیر ممالک کے قرضوں کی ادائیگی میں توقف کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ قرض کی ادائیگی کو سماجی اخراجات کی مالی اعانت اور معیشت کے منفی اثرات کا مقابلہ کرنے کی طرف موڑ دیا جائے۔
رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اس سال کے آخر تک 75 ملین افراد انتہائی غربت کا شکار ہوجائیں گے۔ ان افراد کی یومیہ آمدنی 2 یا سوا دو ڈالر سے بھی کم ہوگی جب کہ 90 ملین مزید غربت کی لکیر سے نیچے آ جائیں گے۔
رپورٹ کے مطابق 165 ملین نئے غریب لوگوں کو غربت سے نکالنے کے لیے سالانہ لاگت 14 بلین امریکی ڈالر یا عالمی پیداوار کا 0.009فیصد اور ترقی پذیر معیشتوں کے لیے 2022 میں کل عوامی بیرونی قرضوں کی خدمات کے 4 فیصد سے کچھ کم ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پوتین یوکرین میں جنگ ہار گئے

Next Post

امریکی مسافر طیارے کو فضا میں شدید جھٹکے، 4 افراد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
عالمی خبریں

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

2025-05-13
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

2025-05-13
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
عالمی خبریں

امریکا اور چین نے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا

2025-05-13
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
عالمی خبریں

کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

2025-05-12
عالمی خبریں

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

2025-05-12
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
عالمی خبریں

امریکا-برطانیہ معاہدے کا اثر

2025-05-12
حج۲۰۲۴:۱۸ لاکھ۳۳ ہزار۱۴۶ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا
عالمی خبریں

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے حج آپریشنل پلان کا آغاز

2025-05-12
Next Post
امریکا: طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی

امریکی مسافر طیارے کو فضا میں شدید جھٹکے، 4 افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.