منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ای ڈی ڈائرکٹر سنجے مشرا کی مدت کار میں توسیع پر لگائی روک، 31 جولائی تک رہنے کی اجازت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-12
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے منگل کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ڈائریکٹر سنجے مشرا کی مدت کار میں توسیع کو مسترد کر دیا، لیکن انہیں 31 جولائی 2023 تک موجودہ عہدے پر برقرار رہنے کی اجازت دے دی۔
جسٹس بی آر گوئی، جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس سنجے کرول کی بنچ نے سپریم کورٹ کے 2021 کے ایک فیصلے (ڈاکٹر جیا ٹھاکر بمقابلہ حکومت ہند اور دیگر) کی خلاف ورزی بتاتے ہوئے مسٹر مشرا کی مدت کار میں توسیع کو منسوخ کرنے کا فیصلہ سنایا۔
عدالت عظمیٰ نے 2021 میں ایک حکم جاری کرکے مسٹر مشرا کو نومبر 2021 سے آگے بطور ڈائریکٹر ان کی مدت کار بڑھانے پر روک لگائی تھی۔ اسی فیصلے کی بنیاد پر سپریم کورٹ نے ان کی مدت کارمیں توسیع پر روک لگائی۔
جسٹس گوائی کی سربراہی میں اس تین رکنی بنچ نے مقننہ کی طرف سے سنٹرل ویجیلنس کمیشن (سی وی سی) ایکٹ میں کی گئی ترامیم کو قانونی قراردیتے ہوئے برقرار رکھا۔ ترامیم کے بعد مرکزی حکومت کو ای ڈی ڈائریکٹر کی مدت کار پانچ سال تک بڑھانے کا اختیارہے ۔
سپریم کورٹ نے این جی او ‘کامن کاز’ اور دیگر کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے بعد اپنا فیصلہ سنایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہ نابارڈ کے 42 ویں یوم تاسیس پروگرام میں مہمان خصوصی ہوں گے

Next Post

مودی حکومت برج بھوشن کی بجائے بیٹیوں کو تحفظ دے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

مودی حکومت برج بھوشن کی بجائے بیٹیوں کو تحفظ دے : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.