ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شاہ نابارڈ کے 42 ویں یوم تاسیس پروگرام میں مہمان خصوصی ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-12
in قومی خبریں
A A
دہلی میں کشمیر پر ایک اور اجلاس ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نیشنل بینک فار ایگریکلچر اینڈ رورل ڈیولپمنٹ (نابارڈ) کے 42 ویں یوم تاسیس پر بدھ کو یہاں منعقد پروگرام میں مہمان خصوصی ہوں گے ۔
منگل کو نابارڈ کی طرف سے جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق پرگتی میدان کے بین الاقوامی نمائش کنونشن سینٹر میں منعقد ہونے والے اس پروگرام میں مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ بھاگوت کشن راؤ کراڈ، مرکزی داخلہ سکریٹری اجے کمار بھلا، کوآپریٹیو کی وزارت میں سکریٹری گیانش کمار، مالیاتی خدمات کے محکمے کے سکریٹری ڈاکٹر وویک جوشی اورحکومت ہند کی بین ریاستی کونسل کی سکریٹری انورادھا پرساد بھی شرکت کریں گی۔
ریلیز میں کہا گیا ہے کہ نابارڈ کوآپریٹیو کمیٹیوں کی ‘کوآپریٹو سے خوشحالی’ کے سفر میں مدد کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے ۔ پروگرام میں، مائیکرو اے ٹی ایم اور روپے کسان کریڈٹ کارڈز کے ذریعے دودھ کوآپریٹیو کمیٹیوں کے ڈیجیٹلائزیشن کے لیے پائلٹ پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ مختلف ریاستوں کے کوآپریٹو سیکٹر کے اہلکارپی اے سی ایس کمپیوٹرائزیشن اور دنیا کی سب سے بڑی اناج ذخیرہ کرنے کی اسکیم جیسے حکومت ہند کے دو فلیگ شپ پروگراموں کے لیے نابارڈ کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔
پروگرام کے تحت ‘کلائمیٹ فنانس’ اور ‘ری امیجننگ کوآپریٹیو’ پر بات چیت کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ تقریب میں اعلیٰ سرکاری افسران، بینکرز، معروف کنسلٹنسی کمپنیاں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز شرکت کریں گے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پوری آزادی کے ساتھ کھیلیں جیسوال: رہانے

Next Post

سپریم کورٹ نے ای ڈی ڈائرکٹر سنجے مشرا کی مدت کار میں توسیع پر لگائی روک، 31 جولائی تک رہنے کی اجازت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ نے ای ڈی ڈائرکٹر سنجے مشرا کی مدت کار میں توسیع پر لگائی روک، 31 جولائی تک رہنے کی اجازت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.