ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

چوتھے ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-12
in کھیل
A A
آسٹریلیا نے پاکستان کو آخری ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز 1-0 سے اپنے نام کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

منچیسٹر// انگلینڈ نے اولڈ ٹریفرڈ میں آسٹریلیا کے خلاف ہونے والے چوتھے ایشیز ٹیسٹ میں پہلے اپنی 14رکنی اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔
پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0سے پچھڑنے کے بعدمیزبان ٹیم نے لیڈس میں دلچسپ جیت کے ساتھ ایک بار پھر واپسی کی ۔ چوتھے ٹیسٹ کے لئے 19جولائی کو میدان پر اترتے ہوئے بین اسٹوکس ٹیم ہار ٹال کر سیریز کو زندی رکھنے کی کوشش کرے گی ۔
انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی ) کی طرف سے جاری فہرست میں جانی بیرسٹو ٹیم کے وکٹ کیپر بنے ہوئے ہیں۔ تیسرے ٹیسٹ میں الیون سے باہر رہنے والے جیمس انڈرسن 14-رکنی اسکواڈ میں بر قرار ہیں ، حالانکہ مارک ووڈ اور کرس ووکس کے شاندار کارکردگی کے بعد اوولڈ ٹریفرڈ میں ان کا کھیلنا یقینی نہیں ہے۔
چوٹ کی وجہ سے اولی پاپ سیریز سے باہر ہونے کے باوجود ڈین لارینس ٹیم میں واحد اضافی بلے باز ہیں ۔ لارینس نے گزشتہ سال مارچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف میدان میں اترنے کے بعد سے کوئی ٹیسٹ نہیں کھیلا ہے، لیکن وہ اولڈ ٹریفرڈ میں تیسرے مقام پر بلے بازی کرنے کے دعویدار ہو سکتے ہیں۔
ٹیم میں واحد اسپینر ہونے کی وجہ سے معین علی کا الیون میں رہنا تقریبا طے ہے۔ چوتھے ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ ٹیم : بین اسٹوک(کپتان) ، معین علی ، جیمس انڈرسن ، جانی بیرسٹو، اسٹو ارٹ براڈ، ہیری بروک ، جیک کرالی، بین ڈکیٹ، ڈین لارینس، اولی رابنسن ، جو روٹ ، جاش ٹنگ ، کرس ووکس، مارک ووڈ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا کی ایشلیگ گارڈنر آئی سی سی وومن پلیئر آف دی منتھ قرار

Next Post

سری لنکا کے خلاف پاکستان کی عمدہ بولنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے 18 رکنی پاکستانی قومی اسکواڈ کا اعلان

سری لنکا کے خلاف پاکستان کی عمدہ بولنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.