منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاہو کی حکومت گولڈا مائیر کی حکومت سے زیادہ انتہا پسند ہے: بائیڈن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-11
in عالمی خبریں
A A
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن//
امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ دو ریاستی حل ہے تنازعہ فلسطین کو خاتمے کرنے کا صحیح راستہ ہے۔ انہوں نے موجودہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی حکومت کو صہیونی ریاست کی چوتھی وزیر اعظم گولڈا مائیر کے بعد اسرائیل میں "سب سے زیادہ انتہا پسند” قرار دیا ہے۔
نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کے ساتھ ایک انٹرویو میں بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی حکومت کے ارکان پر مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کے بارے میں ان کے خیالات کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ "وہ اس مسئلے کا حصہ ہیں، خاص طور پر کابینہ کے وہ افراد جو کہتے ہیں کہ ہم جہاں چاہیں کہیں بھی آباد ہو سکتے ہیں۔ ۔” انہوں نے مزید کہا کہ "میرے خیال میں ہم ان سے باقاعدگی سے بات کرتے ہیں، صورتحال کو پرسکون کرنے کی کوشش کرتے ہیں، ہمیں امید ہے کہ نیتن یاہو اعتدال اور تبدیلی کی طرف بڑھتے رہیں گے۔”
جو بائیڈن نے کہا کہ یوکرین ابھی تک تنظیم معاہدہ شمالی اوقیانوس (نیٹو) میں شامل ہونے کے لیے تیار نہیں ہے۔ اس سے پہلے کہ نیٹو اتحاد کیئف کو اپنی صفوں میں شامل کرنے پر غور کرے یوکرین کے اندر روسی جنگ کو ختم ہونا چاہیے۔
بائیڈن نے مزید کہا کہ اتحاد میں یوکرین کی رکنیت پر بات کرنا قبل از وقت تھا۔ ان کا ملک اور اس کے اتحادی کیئف کو درکار معلومات اور فوجی ساز وسامان فراہم کرتے رہیں گے۔
امریکی صدر نے مزید کہا کہ”مجھے نہیں لگتا کہ نیٹو میں یوکرین کو اس وقت اتحاد میں شامل کرنے پر اتفاق رائے موجود ہے کیونکہ یہ ملک خود حالت جنگ میں ہے۔ اگر کیئف شامل ہوتا ہے تو نیٹو اتحاد اس کے دفاع کے لیے لڑیں گے اور ہم اس حوالے سے روس سے بھی جنگ لڑیں گے۔
امریکی صدر نے یمن میں مستقل جنگ بندی کے لیے کی جانے والی کوششوں کی بھی تعریف کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شام میں امریکی ڈرون حملہ، داعش کا سربراہ ہلاک

Next Post

علیحدگی پسندی کی احیاء کی کوشش‘۱۰؍افراد گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

علیحدگی پسندی کی احیاء کی کوشش‘۱۰؍افراد گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.