منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین؛ اسکول میں چاقو مارنے کا واقعہ

3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-11
in عالمی خبریں
A A
بٹہ میں ۴۵ سالہ شہری کو چاقو کے حملے میں مارا گیا

Katil

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بیجنگ//
چین میں ایک کے جی اسکول پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ چین کے جنوب مشرقی صوبے گوانگ ڈونگ میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے کنڈر گارٹن ( کے جی ) اسکول میں گھس کر چاقو سے وار کیے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوئے جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔
پولیس کےمطابق حملے میں ہلاک ہونے والوں میں ایک ٹیچر اور دو والدین بھی شامل ہیں جب کہ ایک شخص زخمی ہے جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
پولیس کا بتانا ہےکہ واقعے کے بعد ایک 25 سالہ مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے جس کی شناخت وو ان کے نام سے ہوئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کےمطابق واقعہ مقامی وقت کے مطابق پیر کی صبح 7 بج کر 40 منٹ پر پیش آیا، واقعے کے تھوڑی ہی دیر بعد ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہےکہ یہ کیس ایک غیر ارادی طور پر حملے کا ہے، واقعے کے بعد اطراف کے علاقوں کو مکمل سیل کردیا گیا ہے۔
گزشتہ برس اگست میں بھی چین کے جنوب مشرقی صوبے جیانگ ژی میں ایک اسکول میں حملہ کیا گیا تھا جس میں 3 افراد ہلاک ہوئے تھے جب کہ اپریل 2021 میں چاقو سے حملوں میں 2 بچے ہلاک ہوئے۔
اس کے علاوہ اکتوبر 2018 میں بھی ایک اسکول میں حملہ کیا گیا تھا جس میں 14 بچے زخمی ہوگئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی وزیر خارجہ کو روسی ہم منصب کی طرف سے تحریری پیغام موصول

Next Post

شام میں امریکی ڈرون حملہ، داعش کا سربراہ ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

شام میں امریکی ڈرون حملہ، داعش کا سربراہ ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.