منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

گجرات ہائی کورٹ سے راہل کو راحت نہیں، ہتک عزت کیس میں سزا برقرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-08
in عالمی خبریں
A A
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

احمد آباد، // کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو ‘مودی سرنیم’ ہتک عزت کیس میں گجرات ہائی کورٹ سے بھی کوئی راحت نہیں ملی اور عدالت نے نچلی عدالت کی طرف سے انہیں سنائی گئی دو سال کی سزا کو برقرار رکھا۔
ہائی کورٹ نے جمعہ کو مسٹر گاندھی کی اس درخواست کو خارج کر دیا جس میں انہوں نے نچلی عدالت کے فیصلے پرروک لگانے کی درخواست کی تھی۔
ہائی کورٹ نے 2 مئی کو سماعت مکمل کرنے کے بعد اس معاملے میں فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
ٹرائل کورٹ نے اس معاملے میں 23 مارچ کو مسٹر گاندھی کو توہین کا مجرم قرار دیتے ہوئے دو سال قید کی سزا سنائی تھی۔ مسٹر گاندھی نے اس حکم کو سیشن کورٹ میں چیلنج کیا لیکن وہاں بھی انہیں مایوسی ہوئی۔ مسٹر گاندھی نے بعد میں فیصلہ پر روک لگانے کے لیے اپریل میں ہائی کورٹ کا رخ کیا تھا۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کے گجرات میں ایم ایل اے پرنیش مودی نے 2019 میں ایک انتخابی ریلی میں ‘مودی سرنیم’ کو بدنام کرنے پر مسٹر گاندھی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا تھا۔
سزا سنائے جانے کے بعد مسٹر گاندھی کو عوامی نمائندگی ایکٹ کی التزامات کے تحت لوک سبھا سے نااہل قرار دے دیا گیا اور ان کی رکنیت منسوخ کر دی گئی تھی۔
اس درمیان ہائی کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد کانگریس نے کہا ہے کہ اس کا مطالعہ کیا جا رہا ہے اور مسٹر گاندھی کو انصاف دلانے کے لئے اس حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیاجائے گا۔ اگر مسٹر گاندھی کی سزا پر روک نہیں لگائی گئی تو ان کے لیے آئندہ لوک سبھا الیکشن لڑنا ممکن نہیں ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حارث رؤف کی دلہن کے ہمراہ تصویر وائرل

Next Post

راہل کے خلاف ہر سازش کا جواب دے گی کانگریس: کھڑگے -پرینکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
عالمی خبریں

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

2025-05-13
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

2025-05-13
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
عالمی خبریں

امریکا اور چین نے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا

2025-05-13
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
عالمی خبریں

کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

2025-05-12
عالمی خبریں

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

2025-05-12
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
عالمی خبریں

امریکا-برطانیہ معاہدے کا اثر

2025-05-12
حج۲۰۲۴:۱۸ لاکھ۳۳ ہزار۱۴۶ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا
عالمی خبریں

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے حج آپریشنل پلان کا آغاز

2025-05-12
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

راہل کے خلاف ہر سازش کا جواب دے گی کانگریس: کھڑگے -پرینکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.